Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    ترقی

    سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 4, 2026
    امن

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»عوامی ایکشن کمیٹی اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پر اتفاق ہو گیا
    خاص خبریں دسمبر 22, 2023

    عوامی ایکشن کمیٹی اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پر اتفاق ہو گیا

    دسمبر 22, 20232 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Agreement between Awami Action Committee and Azad Kashmir Government on Chartered of Demand
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    عوامی ایکشن کمیٹی اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پر اصولی اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واپڈا کے ذریعے پیدا ہونے والی بجلی پر فی یونٹ لاگت کا تعین اور مضمرات کا مزید جائزہ لیا جائے گا۔ معاہدے کے مطابق کوشش کی جائے گی کہ عوام کو ہرممکن ریلیف فراہم کیا جائے گا۔

    ذرائع کے مطابق آزادجموں و کشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی ،چئیرمین مذاکراتی کمیٹی راجہ فیصل ممتاز راٹھور ، وزراء حکومت میاں عبد الوحید ، سردار ضیاء القمر وجموں و کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے شوکت نواز میر اور نمائندگان کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں چیئرمین مذاکراتی کمیٹی راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے معاہدہ پڑھ کر سنایا۔

    معاہدہ کے مطابق حکومت کی مصالحتی کمیٹی اور جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان چارٹر آف ڈیمانڈ کے مطابق تمام معاملات کا فیصلہ ہو چکا ہے۔ اب وجہ تنازعہ واپڈا کے ذریعے پیدا ہوئی پن بجلی کی پیداواری لاگت کا تعین ہے جس کے لئے حکومت اصولی طور پر اس امر پر متفق ہے کہ عوام کو ریلیف دیا جائے گا،اس کے لئے طریق کار طے کرنے نیز سارے عمل کے مالی مضمرات کا جائزہ لینے کے علاوہ جملہ متعلقین بشمول کابینہ ،اسمبلی کو اعتماد میں لیتے ہوئے آمدہ دو ہفتوں میں عمل درآمد کیا جائے گا۔

    Charter of Demand Kashmir Wapda
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئی پی ایل 2024 کے سب سے مہنگے کھلاڑی کون رہے؟
    Next Article دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کیخلاف قومی ٹیم میں نئی تبدیلیوں کا امکان
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026

    آزاد کشمیر کی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

    ستمبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    ترقی

    سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 4, 2026
    امن

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

    ستمبر 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلوچستان

    ژوب سے مبینہ اغواء ہونے والا طالب علم کوئٹہ پولیس نے بازیاب کرا لیا، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    ترقی

    سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 4, 2026
    امن

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.