Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں، مزید 24 دہشت گرد ہلاک

    فروری 6, 2026
    پنجاب

    پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب

    فروری 5, 2026
    فیچرڈ

    قازقستان کے گروپ کی گلگت بلتستان میں سونے کی کان کنی میں 20 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش

    فروری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آئی پی ایل 2024 کے سب سے مہنگے کھلاڑی کون رہے؟
    خاص خبریں دسمبر 21, 2023

    آئی پی ایل 2024 کے سب سے مہنگے کھلاڑی کون رہے؟

    دسمبر 21, 2023Updated:دسمبر 29, 20232 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Who are the most expensive players of IPL 2024
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آئی پی ایل 2024 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی ختم ہو گئی ہے اور اس بار کی نیلامی نے کئی ایسے کھلاڑیوں کو بھی کروڑ پتی بنا دیا ہے جو ابھی تک ایک بھی انٹرنیشنل میچ نہیں کھیلے۔ مچل اسٹارک کو کلکتہ نائٹ رائیڈرز نے 24.75 کروڑ روپے میں خریدا۔ پیٹ کمنس کو سنرائزرزحیدر آباد نے 20.5 کروڑ روپے میں خریدا ہے۔  سمیر رضوی (8.40 کروڑ روپے)، کمار کشاگر (7.20 کروڑ روپے) اور اسپنسن جانسن (10 کروڑ روپے) جیسے انجان کھلاڑی بھی مالا مال ہو گئے۔ آئیے نظر ڈالتے ہیں نیلامی میں خریدے گئے کچھ اہم کھلاڑیوں پر۔

    نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل کو چنئی سپر کنگز نے 14 کروڑ روپے میں حاصل کیا۔ ہرشل پٹیل کو پنجاب کنگز نے11.75 کروڑ میں خریدا۔ الزاری جوزف کو رائل چیلنجرز بنگلور نے 11.50 کروڑ روپے میں حاصل کیا۔ سپینسر جانسن کو گجرات ٹائٹنز نے 10 کروڑ روپے میں اپنے نام کیا۔ سمیر رضوی کو چنئی سپر کنگز نے-8.40 کروڑ روپے میں حاصل کیا۔ ویسٹ انڈیز کے روومین پاول کو راجستھان رائلز نے 7.40 کروڑ میںٹیم کا حصہ بنایا۔ شاہ رخ خان کو گجرات ٹائٹنز نے 7.40 کروڑ روپے میں حاصل کیا جبکہ کمار کشاگر کو دہلی کیپٹلز نے 7.2 کروڑ روپے میں حاصل کیا۔ بھارتی بائولر ہرشل پٹیل کا بیس پرائس 2 کروڑ روپے تھا ۔ پنجاب کنگز نے انھیں 11.75 کروڑ روپے میں اپنے نام کر لیا۔

    ویسٹ انڈیز کے تیز گیندباز الزاری جوزف کو بھی ایک ملین سے زیادہ رقم حاصل ہوئی ہے۔ ان کا بیس پرائس 1 کروڑ روپے تھا اور رائل چیلنجرس بنگلور نے انھیں 11.5 کروڑ روپے میں خرید لیا۔ آسٹریلیا کے تیز گیندباز اسپنسر جانسن کو خریدنے کے لیے بھی ٹیموں کے درمیان خوب دھینگا مشتی تاہم گجرات ٹائٹنس نے انھیں 10 کروڑ روپے میں اپنے نام کیا۔ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی روومین پاویل کا بیس پرائس 1 کروڑ روپے تھا اور انھیں راجستھان نے 7.40 کروڑ روپے کی بڑی  رقم دے کر اپنا بنا لیا۔

    Cricket Expensive Crickters IPL IPL2024
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمظفر آباد:پٹرولیم مصنوعات میں واضع کمی کے باوجود آزاد کشمیر میں کرایوں میں کوئی کمی نہ ہوسکی
    Next Article عوامی ایکشن کمیٹی اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پر اتفاق ہو گیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں، مزید 24 دہشت گرد ہلاک

    فروری 6, 2026

    پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب

    فروری 5, 2026

    پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    فروری 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    Uncategorized

    خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں، مزید 24 دہشت گرد ہلاک

    فروری 6, 2026
    پنجاب

    پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب

    فروری 5, 2026
    فیچرڈ

    قازقستان کے گروپ کی گلگت بلتستان میں سونے کی کان کنی میں 20 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش

    فروری 5, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    فروری 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    فروری 5, 2026
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں، مزید 24 دہشت گرد ہلاک

    فروری 6, 2026
    پنجاب

    پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب

    فروری 5, 2026
    فیچرڈ

    قازقستان کے گروپ کی گلگت بلتستان میں سونے کی کان کنی میں 20 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش

    فروری 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.