Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: سٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کے اجلاس کا آغاز ہو گیا

    نومبر 27, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی ترقی، عوامی فلاح اور بنیادی سہولیات کی بہتری کے اقدامات تیز کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعلیٰ جی بی کو ہدایت

    نومبر 27, 2026
    فیچرڈ

    لیبیا کشتی حادثہ: پاکستانی تارکین وطن کی موجودگی کی تاحال تصدیق نہ ہو سکی، سفارت خانہ متحرک

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»باہمی تعاون»مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: سٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کے اجلاس کا آغاز ہو گیا
    باہمی تعاون نومبر 27, 2026

    مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: سٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کے اجلاس کا آغاز ہو گیا

    نومبر 27, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کے اجلاس کا آغاز ہو گیا۔

    ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے عسکری سربراہان، وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور انٹیلی جنس چیفس شریک ہیں۔

    ذرائع کا بتانا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدے کی سٹریٹیجیک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی میں تینوں ممالک کے دو، دو نمائندے شامل ہیں۔

    اجلاس میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلےسکریٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود بھی شریک ہیں جو اجلاس کے انتظامی و ادارہ جاتی رابطوں میں اہم کردار ادا کریں گے۔

    سٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کے 2 اجلاس سعودی عرب اور ترکیے میں ہو چکے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق اجلاس میں دفاعی تعاون، علاقائی سکیورٹی امور، خطےبالخصوص مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور یمن سعودی عرب جنگ پر بھی غور کیا جائے گا۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں شام کی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا معاملہ بھی زیر غور آنے کا امکان ہے.

    اجلاس میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے حتمی نام کے حوالے سے بھی غور کیا جائے گا۔

    اسلام آباد اجلاس پاکستان ترکیے دفاعی تعاون دفاعی کمیٹی سعودی عرب علاقائی سلامتی مشرق وسطیٰ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ نعمان محمود یمن سعودی عرب تنازع
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان کی ترقی، عوامی فلاح اور بنیادی سہولیات کی بہتری کے اقدامات تیز کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعلیٰ جی بی کو ہدایت
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    گلگت بلتستان کی ترقی، عوامی فلاح اور بنیادی سہولیات کی بہتری کے اقدامات تیز کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعلیٰ جی بی کو ہدایت

    نومبر 27, 2026

    لیبیا کشتی حادثہ: پاکستانی تارکین وطن کی موجودگی کی تاحال تصدیق نہ ہو سکی، سفارت خانہ متحرک

    نومبر 27, 2026

    وزیراعظم یوتھ لون سکیم میں بڑی تبدیلی، قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی

    نومبر 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: سٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کے اجلاس کا آغاز ہو گیا

    نومبر 27, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی ترقی، عوامی فلاح اور بنیادی سہولیات کی بہتری کے اقدامات تیز کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعلیٰ جی بی کو ہدایت

    نومبر 27, 2026
    فیچرڈ

    لیبیا کشتی حادثہ: پاکستانی تارکین وطن کی موجودگی کی تاحال تصدیق نہ ہو سکی، سفارت خانہ متحرک

    نومبر 27, 2026
    حکومت

    وزیراعظم یوتھ لون سکیم میں بڑی تبدیلی، قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی

    نومبر 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 27, 2026

    وزیراعظم یوتھ لون سکیم میں بڑی تبدیلی، قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی

    حکومت

    اسلام آباد: شہباز شریف حکومت نے نوجوانوں کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعظم یوتھ…

    انتخابات

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026
    پاکستان

    بینظیر کفالت کا نیا ڈیجیٹل ادائیگی نظام متعارف، ایک کروڑ سے زائد خواتین مستفید ہوں گی

    نومبر 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: سٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کے اجلاس کا آغاز ہو گیا

    نومبر 27, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی ترقی، عوامی فلاح اور بنیادی سہولیات کی بہتری کے اقدامات تیز کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعلیٰ جی بی کو ہدایت

    نومبر 27, 2026
    فیچرڈ

    لیبیا کشتی حادثہ: پاکستانی تارکین وطن کی موجودگی کی تاحال تصدیق نہ ہو سکی، سفارت خانہ متحرک

    نومبر 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.