Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    میرعلی، شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز اور مقامی عمائدین کے درمیان خصوصی مکالمہ، نوجوانوں کا وطن کے دفاع کا عزم

    نومبر 23, 2026
    بلوچستان

    بی ایس ڈی آئی بلوچستان: صوبہ بھر میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری

    نومبر 23, 2026
    امن

    شمالی وزیرستان: میرعلی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے اسلحے اور بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»باہمی تعاون»ایس آئی ایف سی: مؤثر معاشی سہولت کاری سے پاکستان اور پرتگال کے درمیان دوطرفہ شراکت داری کے نئے دور کا آغاز
    باہمی تعاون نومبر 23, 2026

    ایس آئی ایف سی: مؤثر معاشی سہولت کاری سے پاکستان اور پرتگال کے درمیان دوطرفہ شراکت داری کے نئے دور کا آغاز

    نومبر 23, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan and Portugal flag together realtions textile cloth fabric texture
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رینجل اور کاروباری وفد اسلام آباد میں بزنس فورم میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔

    ایس آئی ایف سی کے زیر اہتمام پاک پرتگال بزنس فورم آج 23 نومبر 2026 کو اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے۔

    دورے کے دوران پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستانی ہم منصب سے مذاکرات اور دیگر اعلیٰ قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

    اسلام آباد میں منعقد ہونے والے بزنس فورم کا مقصد پاکستان اور پرتگال کے درمیان تجارتی و معاشی تعلقات کو مزید فروغ دینا ہے۔

    ایس آئی ایف سی نے فورم کے انعقاد اور انتظامات کیلئے دونوں ممالک کے نمائندوں پر مشتمل مشترکہ ورکنگ گروپ بھی تشکیل دے دیا ہے۔

    پاک پرتگال بزنس فورم دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے، کاروباری روابط، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ میں معاون ثابت ہوگا۔

    ایس آئی ایف سی پاک پرتگال بزنس فورم پاکستان پرتگال تعلقات پرتگال کے وزیر خارجہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا کیلئے ترقیاتی پیکج کی پہلی قسط کے طور پر 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے، ثمر ہارون بلور
    Next Article شمالی وزیرستان: میرعلی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے اسلحے اور بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    میرعلی، شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز اور مقامی عمائدین کے درمیان خصوصی مکالمہ، نوجوانوں کا وطن کے دفاع کا عزم

    نومبر 23, 2026

    بی ایس ڈی آئی بلوچستان: صوبہ بھر میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری

    نومبر 23, 2026

    شمالی وزیرستان: میرعلی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے اسلحے اور بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

    نومبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    میرعلی، شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز اور مقامی عمائدین کے درمیان خصوصی مکالمہ، نوجوانوں کا وطن کے دفاع کا عزم

    نومبر 23, 2026
    بلوچستان

    بی ایس ڈی آئی بلوچستان: صوبہ بھر میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری

    نومبر 23, 2026
    امن

    شمالی وزیرستان: میرعلی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے اسلحے اور بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

    نومبر 23, 2026
    باہمی تعاون

    ایس آئی ایف سی: مؤثر معاشی سہولت کاری سے پاکستان اور پرتگال کے درمیان دوطرفہ شراکت داری کے نئے دور کا آغاز

    نومبر 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    خاص خبریں

    میڈیا انڈسٹری اور تعلیم کا اشتراک، خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    میرعلی، شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز اور مقامی عمائدین کے درمیان خصوصی مکالمہ، نوجوانوں کا وطن کے دفاع کا عزم

    نومبر 23, 2026
    بلوچستان

    بی ایس ڈی آئی بلوچستان: صوبہ بھر میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری

    نومبر 23, 2026
    امن

    شمالی وزیرستان: میرعلی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے اسلحے اور بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

    نومبر 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.