Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

    نومبر 19, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق جبکہ 27 افراد زخمی ہو گئے

    نومبر 19, 2026
    حکومت

    22 خوارج کی ہلاکت: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»22 خوارج کی ہلاکت: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
    حکومت نومبر 19, 2026

    22 خوارج کی ہلاکت: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    نومبر 19, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا میں مختلف کارروائیوں کے دوران 22 بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے جنوبی وزیرستان، بنوں اور ٹانک میں کامیاب کارروائیوں کے دوران خوارج کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، بہادری اور جرات کو سراہا۔

    انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں قابل تحسین ہیں۔

    گورنر نے کہا کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور ملک کے امن و استحکام کے لیے سکیورٹی فورسز کی قربانیاں اور خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے مکمل خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔

    فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی بہادر سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

    22 خوارج کی ہلاکت بنوں آپریشن ٹانک آپریشن جنوبی وزیرستان آپریشن خیبرپختونخوا دہشت گردی کے خلاف جنگ سکیورٹی فورسز فتنۃ الخوارج فیصل کریم کنڈی گورنر خیبرپختونخوا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک
    Next Article بلوچستان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق جبکہ 27 افراد زخمی ہو گئے
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

    نومبر 19, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 19, 2026

    میڈیا انڈسٹری اور تعلیم کا اشتراک، خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

    نومبر 19, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق جبکہ 27 افراد زخمی ہو گئے

    نومبر 19, 2026
    حکومت

    22 خوارج کی ہلاکت: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    نومبر 19, 2026
    امن

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    خاص خبریں

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتاری کے بعد جیل منتقل

    نومبر 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

    نومبر 19, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق جبکہ 27 افراد زخمی ہو گئے

    نومبر 19, 2026
    حکومت

    22 خوارج کی ہلاکت: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    نومبر 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.