Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

    نومبر 19, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق جبکہ 27 افراد زخمی ہو گئے

    نومبر 19, 2026
    حکومت

    22 خوارج کی ہلاکت: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»بلوچستان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق جبکہ 27 افراد زخمی ہو گئے
    بلوچستان نومبر 19, 2026

    بلوچستان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق جبکہ 27 افراد زخمی ہو گئے

    نومبر 19, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Horrific traffic accident in Balochistan; 10 people killed and 27 injured.
    حادثے کے باعث مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک معطل ہوگئی جبکہ سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلوچستان میں مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس اور ایل پی جی باوزر میں تصادم کے بعد آگ لگنے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 27 افراد زخمی ہو گئے ۔

    مکران: ایس پی کوسٹل ہائی وے پولیس محمد اسلم بنگلزئی نے حادثے میں 10  افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جاں بحق مسافروں میں 7 مرد اور 3 بچے شامل ہیں، جبکہ 27 افراد زخمی ہوئے جن میں 14 مرد، 9 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں ۔

    انہوں نے بتایا کہ حادثہ بسول، اورماڑہ کے مقام پر پیش آیا جہاں تربت سے کراچی جانے والی مسافر کوچ اور ایل پی جی باؤزر آپس میں ٹکرا گئے، تصادم کے فوراً بعد دونوں گاڑیوں میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث متعدد مسافر جھلس کر زخمی ہوگئے ۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور کوسٹل ہائی وے پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں،حادثے کے باعث مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک معطل ہوگئی جبکہ سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article22 خوارج کی ہلاکت: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
    Next Article بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 19, 2026

    میڈیا انڈسٹری اور تعلیم کا اشتراک، خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 18, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جدید ترین ای چالان سسٹم متعارف

    نومبر 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

    نومبر 19, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق جبکہ 27 افراد زخمی ہو گئے

    نومبر 19, 2026
    حکومت

    22 خوارج کی ہلاکت: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    نومبر 19, 2026
    امن

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    خاص خبریں

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتاری کے بعد جیل منتقل

    نومبر 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

    نومبر 19, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق جبکہ 27 افراد زخمی ہو گئے

    نومبر 19, 2026
    حکومت

    22 خوارج کی ہلاکت: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    نومبر 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.