Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، فتنۃ الخوارج کے مزید 22 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

    نومبر 19, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق جبکہ 27 افراد زخمی ہو گئے

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امن»خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک
    امن نومبر 19, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 19, 2026Updated:نومبر 19, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے اضلاع جنوبی وزیرستان، بنوں اور ٹانک میں 16 اور 17 نومبر کو سکیورٹی فورسز نے لارروائی کی۔

    مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 22 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔

    آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 15 خوارج ہلاک ہوئے۔

    بنوں میں دو الگ الگ مقابلوں کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 6 خوارج مارے گئے۔

    ٹانک میں ایک اور مقابلے کے دوران ایک خارجی کو ہلاک کر دیا گیا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

    ہلاک دہشتگرد علاقے میں متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے۔

    علاقے میں کسی بھی دیگر بھارتی سرپرستی میں سرگرم خارجی کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں۔

    22 خوارج ہلاک آئی ایس پی آر بنوں آپریشن پاک فوج ٹانک آپریشن جنوبی وزیرستان آپریشن خیبرپختونخوا دہشت گردی کے خلاف کارروائی سکیورٹی فورسز فتنۃ الخوارج
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیڈیا انڈسٹری اور تعلیم کا اشتراک، خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا
    Next Article 22 خوارج کی ہلاکت: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، فتنۃ الخوارج کے مزید 22 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

    نومبر 19, 2026

    بلوچستان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق جبکہ 27 افراد زخمی ہو گئے

    نومبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، فتنۃ الخوارج کے مزید 22 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

    نومبر 19, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق جبکہ 27 افراد زخمی ہو گئے

    نومبر 19, 2026
    حکومت

    22 خوارج کی ہلاکت: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    نومبر 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    خاص خبریں

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتاری کے بعد جیل منتقل

    نومبر 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، فتنۃ الخوارج کے مزید 22 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

    نومبر 19, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق جبکہ 27 افراد زخمی ہو گئے

    نومبر 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.