Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    حکومت کی مثبت معاشی پالیساں: پاکستان کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ، حجم 11 ارب 37 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 16, 2026
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے بجلی چوری کے خلاف خصوصی آپریشن کا آغاز

    نومبر 16, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں تیز

    نومبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے بجلی چوری کے خلاف خصوصی آپریشن کا آغاز
    حکومت نومبر 16, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے بجلی چوری کے خلاف خصوصی آپریشن کا آغاز

    نومبر 16, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے بنوں میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے خصوصی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

    پیسکو چیف اختر حمید خان کے مطابق ایک کے بعد ایک تمام ہائی لاس فیڈرز پر آپریشن کیا جائے گا۔

    آپریشن کا مقصد ہائی لاس فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرنا ہے۔

    پیسکو چیف نے بتایا کہ پہلے فیز میں بنوں میں جنرل بس سٹینڈ فیڈر پر آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

    مذکورہ فیڈر پر لاسز 86 فیصد ہیں جبکہ بقایا جات 30 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئے ہیں۔

    اختر حمید خان کے مطابق پہلے روز پیسکو بنوں سرکل ٹیم نے 19 ہائی لاس ٹرانسفارمرز کی بجلی منقطع کر دی ہے۔

    ایک روز میں 122 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے اور 26 ٹمپرڈ میٹرز بھی اتارے گئے۔

    پیسکو چیف نے کہا کہ بجلی چوری میں ملوث افراد کیخلاف قانونی کارروائی بھی کی جا رہی ہے۔

    اختر حمید خان بجلی چوری بجلی چوری کے خلاف کارروائی بجلی کے بقایا جات بنوں لوڈشیڈنگ پیسکو پیسکو آپریشن جنرل بس اسٹینڈ فیڈر خیبرپختونخوا ہائی لاس فیڈرز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں تیز
    Next Article حکومت کی مثبت معاشی پالیساں: پاکستان کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ، حجم 11 ارب 37 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    حکومت کی مثبت معاشی پالیساں: پاکستان کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ، حجم 11 ارب 37 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 16, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں تیز

    نومبر 16, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد پشاور میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، اندرون شہر بازاروں سے تجاوزات کا خاتمہ

    نومبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    حکومت کی مثبت معاشی پالیساں: پاکستان کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ، حجم 11 ارب 37 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 16, 2026
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے بجلی چوری کے خلاف خصوصی آپریشن کا آغاز

    نومبر 16, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں تیز

    نومبر 16, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد پشاور میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، اندرون شہر بازاروں سے تجاوزات کا خاتمہ

    نومبر 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    حکومت کی مثبت معاشی پالیساں: پاکستان کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ، حجم 11 ارب 37 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 16, 2026
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے بجلی چوری کے خلاف خصوصی آپریشن کا آغاز

    نومبر 16, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں تیز

    نومبر 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.