Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آج مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    نومبر 9, 2026
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: بنوں میں گورنر راج کے بعد انتظامی سرگرمیاں تیز، شہریوں کا اقدامات پر اظہارِ اطمینان

    نومبر 9, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک کے شہریوں کے لیے نئی سہولت

    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: بنوں میں گورنر راج کے بعد انتظامی سرگرمیاں تیز، شہریوں کا اقدامات پر اظہارِ اطمینان
    حکومت نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: بنوں میں گورنر راج کے بعد انتظامی سرگرمیاں تیز، شہریوں کا اقدامات پر اظہارِ اطمینان

    نومبر 9, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بنوں: خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد بنوں میں نئی صوبائی انتظامیہ نے عوامی فلاح و بہبود کے لیے انتظامی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں.

    شہریوں نے مختلف شعبوں میں بہتری کے اقدامات کی تصدیق کی ہے اور ان کو سراہا ہے۔

    بنوں کے شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر میں صفائی کا نظام بہتر بنانے کے لیے سڑکوں اور بازاروں سے گندگی ہٹائی جا رہی ہے۔

    تجاوزات کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ بھی متحرک ہے۔

    شہریوں کے مطابق شہر بھر کی اہم سڑکوں کی بحالی کا عمل جاری ہے۔

    ہسپتالوں میں علاج معالجے اور ادویات کی فراہمی میں بہتری آئی ہے۔

    شہر میں نکاسی آب کا مسئلہ بھی تقریباً حل ہو گیا ہے۔

    شہریوں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں طویل عرصے سے التوا کا شکار ترقیاتی کام دوبارہ شروع ہو گئے ہیں۔

    بنوں کے سرکاری تعلیمی اداروں کی بہتری کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

    ضلعی افسران ان منصوبوں اور انتظامی سرگرمیوں کی کڑی نگرانی کے لیے خود موجود رہتے ہیں۔

    Bannu News Governor Rule KP News بنوں تجاوزات کا خاتمہ ترقیاتی منصوبے خیبرپختونخوا سرکاری تعلیمی ادارے سڑکوں کی بحالی صفائی مہم ضلعی انتظامیہ گورنر راج نکاسی آب ہسپتالوں میں بہتری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک کے شہریوں کے لیے نئی سہولت
    Next Article آج مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    آج مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک کے شہریوں کے لیے نئی سہولت

    نومبر 9, 2026

    اسلام آباد میں تین روزہ پاکستان ٹورازم اینڈ اسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    نومبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آج مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    نومبر 9, 2026
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: بنوں میں گورنر راج کے بعد انتظامی سرگرمیاں تیز، شہریوں کا اقدامات پر اظہارِ اطمینان

    نومبر 9, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک کے شہریوں کے لیے نئی سہولت

    نومبر 9, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں تین روزہ پاکستان ٹورازم اینڈ اسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    نومبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آج مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    نومبر 9, 2026
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: بنوں میں گورنر راج کے بعد انتظامی سرگرمیاں تیز، شہریوں کا اقدامات پر اظہارِ اطمینان

    نومبر 9, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک کے شہریوں کے لیے نئی سہولت

    نومبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.