Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ: پاکستان اور روس ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    ملک میں 100 فیصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام قائم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی مقررہ مدت میں اہداف طے کرنے کی ہدایت

    نومبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبر پختونخوا میں گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا بیان
    خاص خبریں نومبر 6, 2026

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا بیان

    نومبر 6, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا۔

    رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سے اس وقت کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے.

    گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا۔

    انہوں نے کہا کہ بھارت اور افغانستان کی مدد سے دہشتگردی کا ناسور وقت وہاں پھیل رہا ہے، دہشتگردی کو روکنا اہمیت کا حامل ہے.

    سب کو آن بورڈ لیا جائےگا لیکن دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابی کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں۔

    رانا ثنا اللہ کا مزید کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کو اگر گورنر راج سے اختلاف ہے تو وہ اختلاف رائے رکھ سکتےہیں، ان سے لڑائی کوئی نہیں بڑھانا چاہتا.

    لڑائی ہے بھی نہیں صرف اختلاف رائے ہے، ہمیں جے یو آئی (ف) کی رائے سے اختلاف کا حق ہے اور انہیں بھی یہ حق حاصل ہے۔

    اسلام آباد پاکستان کی سیاست پی ٹی آئی جے یو آئی ف خیبر پختونخوا دہشت گردی رانا ثنا اللہ گورنر راج مولانا فضل الرحمان وزیراعظم کے مشیر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں آبپاشی اور زراعت کا فروغ، بدری تالاب اور چیک ڈیم کی تعمیر آخری مراحل میں
    Next Article بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: تاریخی ورثے کے تحفظ کا آغاز، شیخ بدین سمر ہیڈکوارٹرز کی بحالی اور سیاحتی مرکز بنانے کا منصوبہ
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ: پاکستان اور روس ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 6, 2026

    ملک میں 100 فیصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام قائم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی مقررہ مدت میں اہداف طے کرنے کی ہدایت

    نومبر 6, 2026

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ: پاکستان اور روس ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    ملک میں 100 فیصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام قائم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی مقررہ مدت میں اہداف طے کرنے کی ہدایت

    نومبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کُرم میں دراندازی کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کی جانب سے افغان طالبان کی جارحیت کا منہ توڑ جواب

    نومبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ: پاکستان اور روس ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    ملک میں 100 فیصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام قائم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی مقررہ مدت میں اہداف طے کرنے کی ہدایت

    نومبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.