Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    نومبر 5, 2026
    اسلام آباد

    وزيراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ، جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
    خاص خبریں نومبر 5, 2026

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    نومبر 5, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Announcement of a major reduction in the prices of petroleum products
    پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 41 پیسے فی لٹر کمی کردی گئی، کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 352 روپے 59 فی لٹر مقرر ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا، اس حوالے سے پٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کے حوالے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ۔

    اسلام آباد: پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 41 پیسے فی لٹر کمی کردی گئی، کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 352 روپے 59 فی لٹر مقرر ہو گئی ہے ۔

    نوٹی فکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 56 پیسے فی لٹر کمی کردی ، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے 25 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے ۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد 6 نومبر تک کے لیے ہو گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزيراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزيراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا

    نومبر 5, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ، جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    نومبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    نومبر 5, 2026
    اسلام آباد

    وزيراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ، جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    نومبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 30, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    خاص خبریں

    پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر نے پشاور میں یونیورسٹی طلبہ اورفیکلٹی ممبران کیساتھ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    نومبر 5, 2026
    اسلام آباد

    وزيراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ، جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

    نومبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.