Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    نومبر 5, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: گورنر راج کے بعد پشاور ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیز، مقررہ مدت میں تکمیل کی تیاری

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور کی 1224 ترقیاتی سکیموں کی چھان بین کا فیصلہ
    حکومت نومبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور کی 1224 ترقیاتی سکیموں کی چھان بین کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026Updated:نومبر 5, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے پی ٹی آئی دور میں منظورکی گئی سالانہ ترقیاتی منصوبوں کی چھان بین کا فیصلہ کرلیا۔

    سرکاری ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے سابق دور حکومت میں منظور کی گئی سالانہ ترقیاتی سکیموں کی چھان بین شروع کردی گئی ہے.

    سابق حکومت کے دور میں 1224 نئی ترقیاتی سکیمیں شامل کی گئی تھیں جن کی مجموعی لاگت کا تخمینہ ایک ہزار 348 ارب روپے تھا.

    رواں مالی سال کے بجٹ میں ان سکیموں کے لیے 107 ارب روپے مختص کیے گئے تھے۔

    سرکاری ذرائع کے مطابق متعلقہ فورمز سے تاحال منظوری حاصل نہ کرنے والی سکیموں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

    زیر جائزہ سکیموں میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور سپیکر بابر سلیم کے حلقوں کی سکیمیں بھی شامل ہیں۔

    مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ تمام ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

    چھان بین کے دوران کسی قسم کا سیاسی اثر و رسوخ قبول نہیں کیا جائے گا۔

    انہوں نے کہا کہ بعض سکیموں پر نظرثانی کی جائے گی جب کہ بعض کو جوں کا توں برقرار رکھا جائے گا۔

    تمام فیصلے کیس ٹو کیس اور میرٹ کی بنیاد پر کیے جائیں گے۔

    بابر سلیم پی ٹی آئی دور حکومت ترقیاتی سکیمیں ثمر ہارون بلور خیبرپختونخوا حکومت سالانہ ترقیاتی پروگرام سہیل آفریدی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article13 سال کا گند فوراً صاف نہیں ہو سکتا، عوام جلد دونوں ادوار کا فرق محسوس کریں گے، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی
    Next Article بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: گورنر راج کے بعد پشاور ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیز، مقررہ مدت میں تکمیل کی تیاری
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    نومبر 5, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: گورنر راج کے بعد پشاور ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیز، مقررہ مدت میں تکمیل کی تیاری

    نومبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    نومبر 5, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: گورنر راج کے بعد پشاور ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیز، مقررہ مدت میں تکمیل کی تیاری

    نومبر 5, 2026
    حکومت

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور کی 1224 ترقیاتی سکیموں کی چھان بین کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 30, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    خاص خبریں

    پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر نے پشاور میں یونیورسٹی طلبہ اورفیکلٹی ممبران کیساتھ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں 12 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے سڑکوں کے منصوبوں پر 41 اضلاع میں کام جاری

    اکتوبر 31, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    نومبر 5, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: گورنر راج کے بعد پشاور ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیز، مقررہ مدت میں تکمیل کی تیاری

    نومبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.