Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا پولیس اور انتظامیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک

    اکتوبر 27, 2026
    خاص خبریں

    مردان کی بخشالی روڈ 10 روز میں مکمل: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا 6 سالوں سے زیرِ التوا منصوبہ 10 روز میں مکمل

    اکتوبر 27, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی، وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد

    اکتوبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»یومِ سیاہ کشمیر، صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا کشمیری عوام کی جدوجہد کی حمایت کا اعادہ
    آزاد کشمیر اکتوبر 27, 2026

    یومِ سیاہ کشمیر، صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا کشمیری عوام کی جدوجہد کی حمایت کا اعادہ

    اکتوبر 27, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یومِ سیاہ کشمیر پر اپنے پیغامات میں کشمیری عوام کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

    دونوں راہنماؤں نے کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

    دونوں رہنماؤں نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ تنازعِ کشمیر کے منصفانہ اور پُرامن حل کے لیے مؤثر کردار ادا کرے۔

    صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ یومِ سیاہ تنازعِ جموں و کشمیر کے پُرامن اور منصفانہ حل کے عزم کی تجدید کا موقع ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور کشمیریوں کو اپنی امنگوں کے مطابق مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق ملنا چاہیے۔

    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیری عوام نے نسل در نسل جبر، مشکلات اور مصائب کا سامنا کیا ہے۔

    وزیراعظم نے کہا کہ کشمیریوں کی قربانیاں آزادی، وقار اور انصاف کے حصول کے عزم کا ثبوت ہیں۔

    انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال، بنیادی آزادیوں کے احترام اور قانونی تقاضوں کی پاسداری پر بھرپور توجہ دی جائے۔

    وزیراعظم نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و استحکام مسئلہ کشمیر کے منصفانہ اور پُرامن حل سے وابستہ ہے۔

    پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا اور ہر فورم پر ان کے جائز حقوق کے لیے آواز بلند کرتا رہے گا۔

    آصف علی زرداری پاکستان کا مؤقف پاکستان کشمیر تعلقات حق خودارادیت شہباز شریف عالمی برادری کشمیر کی آزادی کشمیری عوام مسئلہ کشمیر یومِ سیاہ کشمیر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں: کنٹرول لائن کے دونوں جانب کشمیری آج یومِ سیاہ منا رہے ہیں
    Next Article 27 اکتوبر یومِ سیاہ: بھارتی مظالم کے باوجود کشمیریوں کے دِلوں میں آزادی کی شمع روشن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا پولیس اور انتظامیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک

    اکتوبر 27, 2026

    مردان کی بخشالی روڈ 10 روز میں مکمل: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا 6 سالوں سے زیرِ التوا منصوبہ 10 روز میں مکمل

    اکتوبر 27, 2026

    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی، وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد

    اکتوبر 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا پولیس اور انتظامیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک

    اکتوبر 27, 2026
    خاص خبریں

    مردان کی بخشالی روڈ 10 روز میں مکمل: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا 6 سالوں سے زیرِ التوا منصوبہ 10 روز میں مکمل

    اکتوبر 27, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی، وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد

    اکتوبر 27, 2026
    آزاد کشمیر

    27 اکتوبر یومِ سیاہ: بھارتی مظالم کے باوجود کشمیریوں کے دِلوں میں آزادی کی شمع روشن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی

    اکتوبر 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا پولیس اور انتظامیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک

    اکتوبر 27, 2026
    خاص خبریں

    مردان کی بخشالی روڈ 10 روز میں مکمل: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا 6 سالوں سے زیرِ التوا منصوبہ 10 روز میں مکمل

    اکتوبر 27, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی، وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد

    اکتوبر 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.