Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تجارت

    ایل پی جی کے 2 جہاز عمان سے پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان

    اکتوبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    مظفرآباد میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق

    اکتوبر 25, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر کے سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبہ میں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز

    اکتوبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»تجارت»ایل پی جی کے 2 جہاز عمان سے پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان
    تجارت اکتوبر 25, 2026

    ایل پی جی کے 2 جہاز عمان سے پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان

    اکتوبر 25, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Two LPG ships arrive in Pakistan from Oman, prices likely to drop
    پاکستان پہنچنے والے دونوں بحری جہاز مجموعی طور پر 7 ہزار 603 میٹرک ٹن ایل پی جی لے کر پورٹ قاسم پہنچے، ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    عمان سے مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی ) لے کر آنے والے 2 بحری جہاز پاکستان پہنچ گئے، جس کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں ۔

    ذرائع کے مطابق پاکستان پہنچنے والے دونوں بحری جہاز مجموعی طور پر 7 ہزار 603 میٹرک ٹن ایل پی جی لے کر عمان سے پورٹ قاسم پہنچے ہیں ۔

    ایس ایس جی سی کے ٹرمینل پر پریانیس نامی جہاز نے 4 ہزار 250 میٹرک ٹن جبکہ اینگرو ٹرمینل پر الیسا ون نامی جہاز نے 3 ہزار 83 میٹرک ٹن ایل پی جی آف لوڈ کی ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ کل سے ایران کے سرحدی راستے سے بھی ایل پی جی کی رکی ہوئی ترسیل شروع ہونے کا امکان ہے، مارکیٹ ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی سپلائی میں بہتری آنے سے کل سے قیمتوں میں کمی متوقع ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمظفرآباد میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ملک بھر کے سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبہ میں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز

    اکتوبر 25, 2026

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو دوبارہ بسا کر قربانیوں پر پانی پھیر دیا گیا، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تجارت

    ایل پی جی کے 2 جہاز عمان سے پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان

    اکتوبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    مظفرآباد میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق

    اکتوبر 25, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر کے سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبہ میں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز

    اکتوبر 25, 2026
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 20, 2026

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    خاص خبریں

    اسلام آباد میں میڈیا انڈسٹری اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے اور…

    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تجارت

    ایل پی جی کے 2 جہاز عمان سے پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان

    اکتوبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    مظفرآباد میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق

    اکتوبر 25, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر کے سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبہ میں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز

    اکتوبر 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.