Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    مظفرآباد میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق

    اکتوبر 25, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر کے سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبہ میں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز

    اکتوبر 25, 2026
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ملک بھر کے سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبہ میں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز
    خاص خبریں اکتوبر 25, 2026

    ملک بھر کے سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبہ میں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز

    اکتوبر 25, 20263 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Distribution of Chromebooks begins among 500,000 high-achieving students in schools and madrasas across the country.
    ماضی میں مسلم لیگ ن نے ملک بھرسمیت آزادکشمیر میں قابلیت کی بنیاد پر 6 لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کیےتھے، وزیراعظم شہباز شریف
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر کے سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبا و طالبات کے لیے کروم بکس اور انٹرنیٹ کی سہولت کی فراہمی کا باضابطہ آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم ایسا زیور ہے جو انسان کو معاشرے میں ممتاز مقام دلاتا ہے ۔

    اسلام آباد میں 5 لاکھ طالب علموں کو کروم بکس اور انٹرنیٹ سہولت فراہمی کے اجرا کی تقریب کے دوران وزیراعظم شہبازشریف  نے نمایاں کاکردگی والے طالب علموں میں کروم بکس تقسیم کیں ۔

    اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان بھر کے ہونہار اور قابل بچوں کو بااختیار بنانے کے عظیم سفر کا آغاز کر رہے ہیں، قابل بچے اور بچیاں ہی پاکستان کا سرمایہ ہیں، بچوں کو بااختیار بنانا، جدید ترین ٹیکنالوجی اور مہارتیں فراہم کرنا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ باصلاحیت بیٹے اور بیٹیاں پاکستان کا حقیقی سرمایہ ہیں، طلبا و طالبات کو کروم بکس صرف میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر دی جا رہی ہیں، ماضی میں نواز شریف کی قیادت میں ملک بھر میں میرٹ پر چھ لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے، کروم بکس کے ساتھ طلبہ کو ایک سکول بیگ اور انٹرنیٹ ڈیوائس کی سہولت بھی فراہم کی جا رہی ہے ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کروم بکس فراہم کرنے کا مقصد یہ ہے کہ آپ ترقی کی دوڑ میں پیچھے نہ رہ جائیں، ذہانت اور قابلیت کو غربت یا امارت کی قید میں نہیں ہونا چاہئے، طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی فراہم کرنے کا مقصد انہیں عالمی سطح پر مقابلے کے قابل بنانا ہے ۔

    انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 10 سال میں طلبہ کو میرٹ پر 6 لاکھ لیپ ٹاپ فراہم کیے گئے، جدید ڈیجیٹل سہولیات سے طلبہ گھر بیٹھے آن لائن تعلیم اور ای لائبریری سے استفادہ کر سکیں گے، اب 2 سال میں 5 لاکھ کروم بکس میرٹ پر تقسیم کی جائیں گی ۔

    انہوں نے مزید بتایا کہ کروم بکس فراہم کرنے پر ٹوکیو ٹیکنالوجی کیئر فاؤنڈیشن کے اقدام کو سراہتے ہیں، سمندر پار پاکستانیوں نے ملک کے بچوں کی تعلیم اور ڈیجیٹل صلاحیتوں کے فروغ کے لیے عطیہ دیا، سمندر پار پاکستانی نوجوان ہمارا حقیقی سرمایہ اور مستقبل کے معمار ہیں ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ دانش سکولوں میں رہائش اور کھانے کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، دانش اسکولوں میں طلبہ کو معیاری تعلیم، اسمارٹ بورڈز اور ای لائبریریز فراہم کی جا رہی ہیں، دانش سکولوں میں تمام تعلیمی سہولیات بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں 27 دانش سکول زیر تعمیر ہیں، بچوں کو باصلاحیت اور قابل پاکستانی بنانے کے لیے تمام وسائل فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے، سید شمس رضا جیسے کئی بچے مشکلات کے باوجود تعلیم حاصل کرنے اور قوم کی خدمت کے لیے پرعزم ہیں ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ دینی مدارس کے طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ سکیموں میں شامل کیا گیا تھا، کروم بکس اعلیٰ تعلیم کے ساتھ باوقار روزگار کے حصول کا ذریعہ بھی بنیں گی، کووڈ کے دوران لیپ ٹاپس نے طلبہ کو تعلیم جاری رکھنے اور روزگار حاصل کرنے میں مدد دی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت
    Next Article مظفرآباد میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مظفرآباد میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق

    اکتوبر 25, 2026

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    مظفرآباد میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق

    اکتوبر 25, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر کے سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبہ میں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز

    اکتوبر 25, 2026
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 20, 2026

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    خاص خبریں

    اسلام آباد میں میڈیا انڈسٹری اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے اور…

    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    مظفرآباد میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق

    اکتوبر 25, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر کے سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبہ میں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز

    اکتوبر 25, 2026
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.