Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری بند کرے، پاکستان کا مطالبہ

    ستمبر 7, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں کیس میں مقدمات کے اندراج کے بعد روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026
    فیچرڈ

    سکردو میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    ستمبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری بند کرے، پاکستان کا مطالبہ
    خاص خبریں ستمبر 7, 2026

    بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری بند کرے، پاکستان کا مطالبہ

    ستمبر 7, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan demands that India immediately stop human rights violations in occupied Jammu and Kashmir
    جموں و کشمیر کا تنازع اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود بین الاقوامی تنازعات میں سے ایک ہے، ترجمان دفتر خارجہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے جموں و کشمیر سے متعلق بھارت کے بے بنیاد دعوے مسترد کر دیئے، اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ نے عالمی برادری سے بھارتی اقدامات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری بند کرے ۔

    اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کے یکطرفہ اقدامات متنازع جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے، جموں و کشمیر کا تنازع اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود بین الاقوامی تنازعات میں سے ایک ہے ۔

    ترجامن کا مزید کہنا تھا کہ جموں و کشمیر تنازع اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود قدیم ترین تنازعات میں شامل ہے، جموں و کشمیر کا حتمی فیصلہ کشمیری عوام کی آزادانہ اور غیرجانبدارانہ رائے شماری سے ہونا چاہیے، رائے شماری اقوام متحدہ کی نگرانی میں متعلقہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ہونی چاہیے ۔

    دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کے سرکاری نقشوں میں جموں و کشمیر کو متنازع علاقہ ظاہر کیا گیا ہے، بھارت کے نام نہاد سرکاری نقشوں اور یکطرفہ خودمختاری کے دعووں کی کوئی حیثیت نہیں

    انہوں نے عالمی برادری سے بھارتی اقدامات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری بند کرے ۔

    ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کے لیے اپنے وعدے پورے کرے، کشمیری عوام کا حق خودارادیت متعلقہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article9 مئی حملوں کیس میں مقدمات کے اندراج کے بعد روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    9 مئی حملوں کیس میں مقدمات کے اندراج کے بعد روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026

    سکردو میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    ستمبر 6, 2026

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں کامیابی سے جاری، مزید 21 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری بند کرے، پاکستان کا مطالبہ

    ستمبر 7, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں کیس میں مقدمات کے اندراج کے بعد روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026
    فیچرڈ

    سکردو میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    ستمبر 6, 2026
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں کامیابی سے جاری، مزید 21 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 2, 2026

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنی حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا

    آزاد کشمیر

     وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنی حکومت کے پہلے اجلاس میں 100 روزہ اصلاحاتی…

    بلوچستان

    ژوب سے مبینہ اغواء ہونے والا طالب علم کوئٹہ پولیس نے بازیاب کرا لیا، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 28, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری بند کرے، پاکستان کا مطالبہ

    ستمبر 7, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں کیس میں مقدمات کے اندراج کے بعد روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026
    فیچرڈ

    سکردو میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    ستمبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.