Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ٹیکنالوجی»اسلام آباد: وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کا سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز
    ٹیکنالوجی اگست 11, 2026

    اسلام آباد: وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کا سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز

    اگست 11, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: ایم او آئی ٹی ٹی اور میٹا نے پاکستان کے چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی ڈیجیٹل تبدیلی کو تیز کرنے کے لیے ‘سمال بزنس گروتھ اکیڈمی’ کا آغاز کر دیا۔

    ​وزارت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے میٹا کے تعاون سے پاکستان میں "سمال بزنس گروتھ اکیڈمی” کا آغاز کیا ہے۔

    یہ ایک سنگِ میل اقدام ہے جس کا مقصد چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی ڈیجیٹل تبدیلی کو تیز کرنا ہے۔

    علاوہ ازیں اس اقدام کا مقصد صنعت کاروں کو ترقی، جدت، اور ملکی و بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی کے لیے ڈیجیٹل اور اے آئی پر مبنی ٹیکنالوجیز سے فائدہ اٹھانے کے قابل بنانا ہے۔

    ​یہ اقدام حکومت کے اس وژن کے عین مطابق ہے جس کے تحت ایک ایسی شمولیت پر مبنی اور ڈیجیٹل طور پر بااختیار معیشت تشکیل دینی ہے۔

    ​سمال بزنس گروتھ اکیڈمی، میٹا کے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور اے آئی ٹولز کے عملی اور مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق تربیت فراہم کرے گی۔

    یہ پروگرام میٹا کے تعاون سے فراہم کیا جائے گا، جسے اٹم کیمپ نافذ کرے گا۔

    اسے اگنائٹ نیشنل ٹیکنالوجی فنڈ، پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن، پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ، سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈیولپمنٹ اتھارٹی ، اور ڈائل زیرو کی معاونت حاصل ہو گی۔

    ایس ایم ایز اے آئی ٹیکنالوجی پاکستان ٹیکنالوجی پاکستان میں ڈیجیٹل تبدیلی چھوٹے کاروبار درمیانے کاروبار ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کاروباری تربیت مصنوعی ذہانت میٹا وزارت آئی ٹی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد: قومی یومِ اقلیت پر اعظم نذیر تارڑ کا خصوصی پیغام، قومی کمیشن برائے اقلیتیں جلد فعال کرنے کا اعلان
    Next Article اسلام آباد: پاکستان اور جاپان کے درمیان 350 ملین ین کی گرانٹ کا معاہدہ طے پا گیا
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.