Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

    اگست 8, 2026
    بلوچستان

    آپریشن رد الفتنہ 3: بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

    اگست 8, 2026
    سندھ

    سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

    اگست 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»مکہ دفاعی معاہدہ: اسلامی ممالک کی جانب سے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے معاہدے کا خیرمقدم
    بین الاقوامی اگست 8, 2026

    مکہ دفاعی معاہدہ: اسلامی ممالک کی جانب سے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے معاہدے کا خیرمقدم

    اگست 8, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: اسلامی ممالک کی جانب سے سعودی عرب،پاکستان اور ترکیہ کےدرمیان مکہ دفاعی معاہدے کا بھرپورخیرمقدم کیا جارہا ہے۔

    دفاعی معاہدے پر ترک صدر طیب اردوان کا کہنا تھا کہ اجتماعی دفاع پر مبنی یہ معاہدہ سکیورٹی اور دفاعی صنعت کے مشترکہ منصوبوں کو مضبوط کرے گا۔

    انہوں نے کہا کہ مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، امن و استحکام کے خواہاں تمام برادر ممالک کے لیے کھلا ہے۔

    دعا گو ہوں کہ یہ معاہدہ ہمارے پورے خطے کے لیے خیر، برکت، امن اور استحکام کا ذریعہ بنے۔

    سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بھی مکہ دفاعی معاہدے پر تہنیتی جاری پیغام میں کہا کہ مکہ دفاعی معاہدہ تینوں ممالک کے امن، ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے اہم سنگِ میل ہے۔

    انہوں نے کہا کہ مکہ دفاعی معاہدہ خطے کے استحکام کو متاثر کرنے والے مشترکہ خطرات سے نمٹنے میں معاون ہو گا۔

    اسلامی تعاون تنظیم نے بھی سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے کو اہم پیشرفت قرار دیا۔

    سیکرٹر ی جنرل اوآئی سی حسین ابراہیم طہٰ نے اہم سٹریٹجک اقدام کو سراہتے ہوئے مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے۔

    او آئی سی کے سیکرٹری جنرل نے معاہدے پرتینوں ممالک کی دانشمندانہ قیادت اور کاوشوں کی تعریف ہے۔

    یہ معاہدہ بڑھتے ہوئے سکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور اسلامی ممالک کی یکجہتی کا عکاس ہے۔

    سلطنتِ بحرین کی وزارتِ خارجہ کا بھی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا بھرپور خیر مقدم کیا ہے۔

    دیگر ممالک کی طرح یمن کا بھی سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی بھرپورحمایت کا اعلان کیا ہے۔

    صومالیہ نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کوخوش آئند قراردیدیا ہے۔

    مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے امورِ مذہبی کے صدر شیخ پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمنٰ بن عبدالعزیز السدیس نے بھی مکہ دفاعی معاہدہ کا خیرمقدم کیا ہے۔

    اسلامی ممالک او آئی سی پاکستان پاکستان سعودی عرب ترکیہ پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدہ ترکیہ خطے کا امن دفاعی تعاون سعودی عرب مشترکہ دفاعی معاہدہ مکہ دفاعی معاہدہ مکہ معاہدہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران، امریکا اور عمان میں آبنائے ہرمز عارضی طور پر کھولنے کا فریم ورک طے
    Next Article پاکستان اور سویڈن کے درمیان تجارت، ٹیکنالوجی اور ہنرمندی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

    اگست 8, 2026

    آپریشن رد الفتنہ 3: بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

    اگست 8, 2026

    پاکستان اور سویڈن کے درمیان تجارت، ٹیکنالوجی اور ہنرمندی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    اگست 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

    اگست 8, 2026
    بلوچستان

    آپریشن رد الفتنہ 3: بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

    اگست 8, 2026
    سندھ

    سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

    اگست 8, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی، دو دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو کی بروقت کارروائی سے بڑا نقصان ٹل گیا

    اگست 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص…

    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    اگست 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

    اگست 8, 2026
    بلوچستان

    آپریشن رد الفتنہ 3: بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

    اگست 8, 2026
    سندھ

    سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

    اگست 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.