Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026
    پولیس

    کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلے، 8 زخمی سمیت 12 ڈاکو گرفتار

    اگست 6, 2026
    انتخابات

    پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، حکومت سے ساڑھے 12 ارب روپے کے فنڈز طلب

    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پولیس»کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلے، 8 زخمی سمیت 12 ڈاکو گرفتار
    پولیس اگست 6, 2026

    کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلے، 8 زخمی سمیت 12 ڈاکو گرفتار

    اگست 6, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی: سائٹ سپرہائی وے، نیو کراچی انڈسٹریل ایریا، میمن گوٹھ، درخشاں، گلشن معمار اور شاہ لطیف پولیس کے مبینہ مقابلے۔

    ان مقابلوں میں 8 زخمی سمیت 12 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ، موبائل فونز، کیش رقم اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔

    پولیس نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سپرہائی وے نیو سبزی منڈی کے عقب میں فقیرا گوٹھ سے مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

    زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا۔

    ترجمان کراچی پولیس کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت عزت اللہ کے نام سے کی گئی۔

    گرفتار ملزم سے ایک پستول مع گولیاں، موبائل فون، کیش رقم اور موٹر سائیکل برآمد کی گئی۔

    نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے خمیسہ گوٹھ جی23 بس اسٹاپ کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

    زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔

    ترجمان کراچی پولیس کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت فرمان عرف فیمو خادم حسین کے نام سے کی گئی۔

    ڈاکو کے قبضے سے ایک پستول مع گولیاں، موبائل فون، کیش رقم اور موٹر سائیکل برآمد کی گئی۔

    میمن گوٹھ پولیس نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب میمن گوٹھ مائی نیانی مزار کے قریب مبینہ مقابلہ کے بعد 2 زخمی سمیت 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔

    زخمی حالت میں گرفتار ڈاکوؤں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا۔

    اسلحہ برآمد پولیس مقابلہ جناح اسپتال سائٹ سپر ہائی وے عباسی شہید اسپتال کراچی پولیس کراچی جرائم کراچی ڈاکو گرفتار میمن گوٹھ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، حکومت سے ساڑھے 12 ارب روپے کے فنڈز طلب
    Next Article دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026

    پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، حکومت سے ساڑھے 12 ارب روپے کے فنڈز طلب

    اگست 6, 2026

    ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق مذاکرات میں اہم پیش رفت، بحری راستے پر اتفاق

    اگست 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026
    پولیس

    کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلے، 8 زخمی سمیت 12 ڈاکو گرفتار

    اگست 6, 2026
    انتخابات

    پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، حکومت سے ساڑھے 12 ارب روپے کے فنڈز طلب

    اگست 6, 2026
    ایران

    ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق مذاکرات میں اہم پیش رفت، بحری راستے پر اتفاق

    اگست 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص…

    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    کراچی: بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی الارم بجتے ہی ڈاکو فرار، گارڈ زخمی

    اگست 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026
    پولیس

    کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلے، 8 زخمی سمیت 12 ڈاکو گرفتار

    اگست 6, 2026
    انتخابات

    پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، حکومت سے ساڑھے 12 ارب روپے کے فنڈز طلب

    اگست 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.