Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے اقدامات مزید تیز کرنے کا فیصلہ، ہائی رسک علاقوں پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت
    خاص خبریں اگست 3, 2026

    پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے اقدامات مزید تیز کرنے کا فیصلہ، ہائی رسک علاقوں پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت

    اگست 3, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزیرِ اعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق کی زیرِ قیادت نیشنل ای او سی میں قومی پولیو مینجمنٹ ٹیم کا اجلاس منعقد ہوا.

    اجلاس میں قومی اور صوبائی ایمرجنسی آپریشنز سینٹرز کے کوآرڈینیٹرز سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

    اجلاس میں پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے اب تک ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اس عمل کو مزید تیز کرنے کے لیے مربوط اور مقررہ مدت پر مبنی اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔

    شرکا نے آئندہ کی حکمتِ عملی اور ترجیحات کے تعین پر بھی تفصیلی گفتگو کی۔

    ہائی رسک علاقوں میں ٹارگٹڈ انسدادِ پولیو اقدامات کو مزید مؤثر بنانے اور ان کی رفتار تیز کرنے پر زور دیا گیا۔

    اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عائشہ رضا فاروق نے کہا کہ حکومتِ پاکستان پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پولیو کے خلاف پیش رفت حوصلہ افزا ہے، تاہم ابھی سفر مکمل نہیں ہوا۔

    انہوں نے کہا کہ ہر بچے تک ویکسین کی رسائی یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور پولیو کے خلاف جنگ کے فیصلہ کن مرحلے میں کسی بھی سطح پر غفلت کی کوئی گنجائش نہیں۔

    عائشہ رضا فاروق نے اس بات پر بھی زور دیا کہ محدود وسائل کے پیشِ نظر دستیاب وسائل کا مؤثر اور ترجیحی استعمال ناگزیر ہے۔

    انسداد پولیو مہم ایمرجنسی آپریشنز سینٹر بچوں کی ویکسینیشن پاکستان میں پولیو کا خاتمہ پولیو ویکسین عائشہ رضا فاروق قومی پولیو مینجمنٹ ٹیم نیشنل ای او سی ہائی رسک علاقے وزارت صحت پاکستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوات میں کبل پولیس سٹیشن کے قریب خودکش حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید، 20 زخمی
    Next Article وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے خصوصی مراعاتی پیکج کا اعلان
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    اسلام آباد

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.