Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سوات میں کبل پولیس سٹیشن کے قریب خودکش حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید، 20 زخمی
    خاص خبریں اگست 2, 2026

    سوات میں کبل پولیس سٹیشن کے قریب خودکش حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید، 20 زخمی

    اگست 2, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Suicide attack near Kabal Police Station in Swat; 14 people, including police personnel, martyred, and 20 injured
    اگر خودکش حملہ آور کمپاؤنڈ کے اندر داخل ہونے میں کامیاب ہو جاتا تو جانی نقصان کہیں زیادہ ہو سکتا تھا ، آر پی او ملاکنڈ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سوات میں کبل پولیس سٹیشن کے قریب خودکش حملہ ہوا ہے جس میں 14 افراد شہید جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے، شہدا میں 5 پولیس اہلکار اور 9 عام شہری شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں بھی پولیس اہلکار شامل ہیں ۔

    سوات( عدنان باچا) ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کے مطابق حملہ آور پولیس کمپاؤنڈ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا، تاہم ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسے کمپاؤنڈ کے اندر داخل ہونے سے روک دیا، جس پر اس نے مرکزی گیٹ پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا ۔

    پولیس کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے 20 افراد میں 14 پولیس اہلکار اور 6 عام شہری شامل ہیں، جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا، جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔

    آر پی او ملاکنڈ کا کہنا ہے کہ پولیس کمپاؤنڈ میں کبل پولیس سٹیشن، پولیس لائن کبل، سہولت مرکز اور دیگر اہم سرکاری دفاتر قائم ہیں، اگر خودکش حملہ آور کمپاؤنڈ کے اندر داخل ہونے میں کامیاب ہو جاتا تو جانی نقصان کہیں زیادہ ہو سکتا تھا ۔

    واقعے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے، جبکہ دھماکے کی مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار کا سر بھی مل چکا ہے جبکہ واقعے کی باریک بینی سے تفتیش کی جا رہی ہے، مقامی ذرائع کا کہنا تھا کہ دھماکہ کے وقت کبل چوک میں امن کےلئے احتجاجی مظاہرہ بھی جاری تھا ۔

    سوات کبل دھماکہ کے بعد سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔تمام ڈاکٹرز، نرسنگ سٹاف اور پیرامیڈیکس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا، زخمیوں کو بروقت اور بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے ۔

    یڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد سلیم خان اور دیگر افسران صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں، سیدو ہسپتال انتظامیہ کی شہریوں سے خون عطیہ کرنے کی اپیل کی ہے، ایمرجنسی کے دوران غیر ضروری رش سے گریز کیا جائے، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق صورتحال کی مسلسل نگرانی جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ختم ، ووٹوں کی گنتی جاری
    Next Article پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے اقدامات مزید تیز کرنے کا فیصلہ، ہائی رسک علاقوں پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    اسلام آباد

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.