Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بھارت

    پاکستان نے بھارتی جہازوں پر عائد فضائی حدود کی پابندیوں میں 24 اگست تک توسیع کردی

    جولائی 18, 2026
    امن

    سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب خارجی کمانڈر ہلاک

    جولائی 18, 2026
    امن

    بلوچستان حکومت اور کوئٹہ دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»کرکٹ کے لیجنڈ سر گیری سوبرز دنیا سے رخصت، کھیلوں کی دنیا سوگوار
    بین الاقوامی جولائی 18, 2026

    کرکٹ کے لیجنڈ سر گیری سوبرز دنیا سے رخصت، کھیلوں کی دنیا سوگوار

    جولائی 18, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    West Indies cricket legend Sir Garry Sobers passes away at 89
    ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری آل راؤنڈر سر گیری سوبرز 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، ان کے انتقال پر دنیا بھر کے کرکٹ حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

    سر گیری سوبرز کا شمار کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین آل راؤنڈرز میں ہوتا تھا۔ انہوں نے اپنے شاندار ٹیسٹ کیریئر میں 93 میچز کھیلے اور 8 ہزار سے زائد رنز بنانے کے ساتھ ساتھ 235 وکٹیں بھی حاصل کیں۔

    فرسٹ کلاس کرکٹ میں بھی سر گیری سوبرز نے غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 28 ہزار سے زائد رنز اسکور کیے۔ اپنی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی صلاحیتوں کی بدولت وہ کرکٹ کی دنیا میں ایک منفرد مقام رکھتے تھے۔

    سر گیری سوبرز کے انتقال پر سابق اور موجودہ کرکٹرز سمیت عالمی کرکٹ برادری نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں کھیل کی تاریخ کا ایک عظیم نام قرار دیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپٹرول اور ڈیزل مہنگے، نئی قیمتوں کا فوری اطلاق
    Next Article دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، سکیورٹی فورسز کی وانا میں انٹیلیجنس بیسڈ کامیاب کارروائی
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    پاکستان نے بھارتی جہازوں پر عائد فضائی حدود کی پابندیوں میں 24 اگست تک توسیع کردی

    جولائی 18, 2026

    سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب خارجی کمانڈر ہلاک

    جولائی 18, 2026

    بلوچستان حکومت اور کوئٹہ دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بھارت

    پاکستان نے بھارتی جہازوں پر عائد فضائی حدود کی پابندیوں میں 24 اگست تک توسیع کردی

    جولائی 18, 2026
    امن

    سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب خارجی کمانڈر ہلاک

    جولائی 18, 2026
    امن

    بلوچستان حکومت اور کوئٹہ دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 18, 2026
    پنجاب

    پنجاب کے 15 اضلاع میں نکاسیٔ آب کیلئے 272 جدید مشینوں کی فراہمی مکمل

    جولائی 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 28, 2025

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    گلگت بلتستان

    گلگت میں شاہراہ بابوسر پر مون سون کی شدید بارشوں سے سیلابی ریلوں کے دوران…

    پنجاب

    پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری، ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ

    جولائی 17, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کی نوکریاں، کون کون اپلائی کر سکتا ہے؟

    جون 13, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بھارت

    پاکستان نے بھارتی جہازوں پر عائد فضائی حدود کی پابندیوں میں 24 اگست تک توسیع کردی

    جولائی 18, 2026
    امن

    سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب خارجی کمانڈر ہلاک

    جولائی 18, 2026
    امن

    بلوچستان حکومت اور کوئٹہ دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.