Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد جہنم واصل

    جولائی 8, 2026
    حکومت

    وفاقی کابینہ نے حج پالیسی اور پلان برائے 30-2027 کی منظوری دے دی

    جولائی 8, 2026
    حکومت

    وفاقی کابینہ نے پاسکو کو ختم کرنے کی منظوری دیدی

    جولائی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے لیے خیبرپختونخوا پولیس میں جدید ڈرون ٹیکنالوجی شامل
    خاص خبریں جولائی 8, 2026

    دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے لیے خیبرپختونخوا پولیس میں جدید ڈرون ٹیکنالوجی شامل

    جولائی 8, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    KP police receive 76 advanced drones to strengthen counterterrorism operations
    خیبرپختونخوا پولیس کو 76 جدید ڈرونز فراہم، انسدادِ دہشت گردی صلاحیت مزید مضبوط
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس ذوالفقار حمید نے مختلف اضلاع اور پولیس یونٹس میں 76 جدید سرویلنس ڈرونز تقسیم کر دیے ہیں، جن کا بنیادی مقصد دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائیوں اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کی صلاحیت کو مزید بہتر بنانا ہے۔

    آئی جی پولیس ذوالفقار حمید کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا پولیس کو جدید اسلحہ اور ٹیکنالوجی سے لیس کیا جا رہا ہے تاکہ دہشت گردی کے خلاف مؤثر انداز میں کارروائیاں کی جا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کو فراہم کیے گئے ڈرونز فضائی نگرانی، ٹارگٹڈ آپریشنز اور انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں اہم کردار ادا کریں گے۔

    انہوں نے مزید بتایا کہ پولیس کو تھرمل ٹیکنالوجی سے لیس جدید آلات بھی فراہم کیے گئے ہیں، جبکہ ایسے خصوصی ڈرونز بھی خریدے گئے ہیں جو اضافی وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آئی جی پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردی کے خلاف صفِ اول کی فورس ہے، اس لیے اسے جدید وسائل اور ٹیکنالوجی سے مسلسل مضبوط بنایا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب پولیس کا صوبہ بھر میں منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
    Next Article حکومتِ سندھ کا تعلیمی بورڈز میں جدید ٹیکنالوجی اور عالمی معیار کے امتحانی نظام کے نفاذ کا فیصلہ
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان میں فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد جہنم واصل

    جولائی 8, 2026

    وفاقی کابینہ نے حج پالیسی اور پلان برائے 30-2027 کی منظوری دے دی

    جولائی 8, 2026

    وفاقی کابینہ نے پاسکو کو ختم کرنے کی منظوری دیدی

    جولائی 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد جہنم واصل

    جولائی 8, 2026
    حکومت

    وفاقی کابینہ نے حج پالیسی اور پلان برائے 30-2027 کی منظوری دے دی

    جولائی 8, 2026
    حکومت

    وفاقی کابینہ نے پاسکو کو ختم کرنے کی منظوری دیدی

    جولائی 8, 2026
    باہمی تعاون

    چین میں لینڈ سلائیڈنگ اور شدید بارشیں: وزیراعظم شہباز شریف کا قیمتی انسانی جانوں اور املاک کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

    جولائی 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    بین الاقوامی

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جولائی 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد جہنم واصل

    جولائی 8, 2026
    حکومت

    وفاقی کابینہ نے حج پالیسی اور پلان برائے 30-2027 کی منظوری دے دی

    جولائی 8, 2026
    حکومت

    وفاقی کابینہ نے پاسکو کو ختم کرنے کی منظوری دیدی

    جولائی 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.