Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد جہنم واصل

    جولائی 8, 2026
    حکومت

    وفاقی کابینہ نے حج پالیسی اور پلان برائے 30-2027 کی منظوری دے دی

    جولائی 8, 2026
    حکومت

    وفاقی کابینہ نے پاسکو کو ختم کرنے کی منظوری دیدی

    جولائی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سوئٹزرلینڈ نے کولمبیا جبکہ ارجنٹینا نے مصر کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
    خاص خبریں جولائی 8, 2026

    سوئٹزرلینڈ نے کولمبیا جبکہ ارجنٹینا نے مصر کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

    جولائی 8, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Switzerland and Argentina reach FIFA world cup quarterfinals
    سوئٹزرلینڈ اور ارجنٹینا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، جہاں سوئٹزرلینڈ اور ارجنٹینا نے اپنے اپنے میچ جیت کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

    امریکا کے شہر اٹلانٹا میں کھیلے گئے راؤنڈ آف 16 کے اہم میچ میں ارجنٹینا نے مصر کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی۔ مصر نے پہلے ہاف کے اختتام تک دو صفر کی برتری حاصل کر رکھی تھی، تاہم ارجنٹینا نے میچ کے 80ویں منٹ میں پہلا گول کیا اور اس کے بعد مزید دو گول کر کے کامیابی اپنے نام کر لی۔

    میچ کے دوران ریفری کے بعض فیصلے متنازع رہے۔ مصر کا ایک گول فاؤل قرار دیا گیا جبکہ دیگر فیصلوں پر بھی اعتراضات سامنے آئے۔

    دوسری جانب کینیڈا کے شہر وینکوور میں کھیلے گئے ایک اور پری کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد کولمبیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے دی۔ مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں، جس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں سوئٹزرلینڈ نے 4 کے مقابلے میں 3 گول سے کامیابی حاصل کی۔

    فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے کا آغاز 10 جولائی سے ہوگا، جہاں پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس اور مراکش کی ٹیمیں بوسٹن میں مدمقابل ہوں گی۔ دوسرا کوارٹر فائنل 11 جولائی کو لاس اینجلس میں اسپین اور بیلجیئم کے درمیان کھیلا جائے گا، جبکہ اتوار کو میامی میں ناروے اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔ اسی روز کنساس میں کھیلے جانے والے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ کا مقابلہ دفاعی چیمپئن ارجنٹینا سے ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بدترین شکست، انگلینڈ سیریز میں دو صفر سے آگے
    Next Article پنجاب پولیس کا صوبہ بھر میں منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان میں فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد جہنم واصل

    جولائی 8, 2026

    وفاقی کابینہ نے حج پالیسی اور پلان برائے 30-2027 کی منظوری دے دی

    جولائی 8, 2026

    وفاقی کابینہ نے پاسکو کو ختم کرنے کی منظوری دیدی

    جولائی 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد جہنم واصل

    جولائی 8, 2026
    حکومت

    وفاقی کابینہ نے حج پالیسی اور پلان برائے 30-2027 کی منظوری دے دی

    جولائی 8, 2026
    حکومت

    وفاقی کابینہ نے پاسکو کو ختم کرنے کی منظوری دیدی

    جولائی 8, 2026
    باہمی تعاون

    چین میں لینڈ سلائیڈنگ اور شدید بارشیں: وزیراعظم شہباز شریف کا قیمتی انسانی جانوں اور املاک کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

    جولائی 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    بین الاقوامی

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جولائی 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد جہنم واصل

    جولائی 8, 2026
    حکومت

    وفاقی کابینہ نے حج پالیسی اور پلان برائے 30-2027 کی منظوری دے دی

    جولائی 8, 2026
    حکومت

    وفاقی کابینہ نے پاسکو کو ختم کرنے کی منظوری دیدی

    جولائی 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.