Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پی اے اے

    جولائی 7, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، ہزارہ ڈویژن اور دیگر کئی علاقوں میں بارشوں کا امکان

    جولائی 7, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد: شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، ہزارہ ڈویژن اور دیگر کئی علاقوں میں بارشوں کا امکان
    خاص خبریں جولائی 7, 2026

    اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، ہزارہ ڈویژن اور دیگر کئی علاقوں میں بارشوں کا امکان

    جولائی 7, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rains likely in Islamabad, Kashmir, Gilgit-Baltistan, Hazara Division and many other areas
    راولپنڈی اور مری سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، ہزارہ ڈویژن، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے، اس دوران راولپنڈی، مری اور دیگر علاقوں میں بھی بارش کی پیشنگوئی کی گئی ہے ۔

    اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، مشرقی بلوچستان ،آزاد جموں و کشمیر، اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد اورگردونواح میں دن کے دوران گرم جبکہ بعداز دوپہر مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور بارش کا امکان ہے ۔

    اس حوالے سے بتایا گیا کہ خیبرپختونخوا کے علاقوں دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، بونیر، کوہاٹ، کرم، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، مانسہرہ، ایبٹ آباد، پشاور، مردان، نوشہرہ، صوابی، بنوں، ہنگو، ٹانک، وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش متوقع ہے ۔

    اسی طرح راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاالدین، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، وزیرآباد، فیصل آباد، خوشاب، سرگودھا، لاہور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ، قصور میں بارش کا امکان ہے ۔

    محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کل شام اور رات کو ساہیوال، نورپور تھل، بھکر، لیہ، میانوالی، پاکپتن، بہاولنگر، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور میں چند مقامات پر تیز بارش کا امکان  ہے ۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ عمر کوٹ، اسلام کوٹ، تھر پارکر، قمبر شہداد کوٹ، دادو اور گردونواح میں بارش متوقع ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد: شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
    Next Article شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پی اے اے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پی اے اے

    جولائی 7, 2026

    اسلام آباد: شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 7, 2026

    پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    جولائی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پی اے اے

    جولائی 7, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، ہزارہ ڈویژن اور دیگر کئی علاقوں میں بارشوں کا امکان

    جولائی 7, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد: شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 7, 2026
    حکومت

    پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    جولائی 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    بین الاقوامی

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پی اے اے

    جولائی 7, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، ہزارہ ڈویژن اور دیگر کئی علاقوں میں بارشوں کا امکان

    جولائی 7, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد: شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.