Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیرپختونخوا میں مزیر بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ

    جولائی 6, 2026
    افغانستان

    افغان خلاباز عبدالاحد مومند کو کابل میں آخری سلام، قومی اعزاز کے ساتھ تدفین

    جولائی 6, 2026
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان میں ترقیاتی منصوبے ایک ہفتے میں بحال کرنے کا حکم، تعلیم اور صحت پر خصوصی توجہ کی ہدایت

    جولائی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیرپختونخوا میں مزیر بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ
    خاص خبریں جولائی 6, 2026

    خیرپختونخوا میں مزیر بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ

    جولائی 6, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rain and thunderstorms expected across KP from July 7 to 10; NDMA issues alert
    خیبرپختونخوا میں 7 سے 10 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 7 جولائی سے 10 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

    این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بارش برسانے والا موسمی نظام منگل کے روز پاکستان کے شمالی علاقوں میں داخل ہوگا، جس کے اثرات کے باعث خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

    ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے نتیجے میں ندی نالوں اور برساتی گزرگاہوں میں پانی کی سطح بڑھ سکتی ہے، تاہم موجودہ صورتحال کے مطابق بڑے دریاؤں میں شدید سیلاب کا فوری خطرہ نہیں ہے۔

    ادارے نے خبردار کیا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں مسلسل بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ موجود ہے، جس کے پیش نظر مقامی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    این ڈی ایم اے نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ خراب موسم کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں، احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور متعلقہ اداروں کی ہدایات پر عمل کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان خلاباز عبدالاحد مومند کو کابل میں آخری سلام، قومی اعزاز کے ساتھ تدفین
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    افغان خلاباز عبدالاحد مومند کو کابل میں آخری سلام، قومی اعزاز کے ساتھ تدفین

    جولائی 6, 2026

    شمالی وزیرستان میں ترقیاتی منصوبے ایک ہفتے میں بحال کرنے کا حکم، تعلیم اور صحت پر خصوصی توجہ کی ہدایت

    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    جولائی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیرپختونخوا میں مزیر بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ

    جولائی 6, 2026
    افغانستان

    افغان خلاباز عبدالاحد مومند کو کابل میں آخری سلام، قومی اعزاز کے ساتھ تدفین

    جولائی 6, 2026
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان میں ترقیاتی منصوبے ایک ہفتے میں بحال کرنے کا حکم، تعلیم اور صحت پر خصوصی توجہ کی ہدایت

    جولائی 6, 2026
    حکومت

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    جولائی 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 2, 2026

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    بین الاقوامی

    لاہور: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے لاہور اور مانچسٹر کے مابین براہ راست…

    پنجاب

    وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 5000 الیکٹرک بسیں چلانے اور طلبا کو ای بائیکس دینے کا اعلان

    جون 30, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیرپختونخوا میں مزیر بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ

    جولائی 6, 2026
    افغانستان

    افغان خلاباز عبدالاحد مومند کو کابل میں آخری سلام، قومی اعزاز کے ساتھ تدفین

    جولائی 6, 2026
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان میں ترقیاتی منصوبے ایک ہفتے میں بحال کرنے کا حکم، تعلیم اور صحت پر خصوصی توجہ کی ہدایت

    جولائی 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.