Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان کی سڑکوں پر 2030 تک 22 لاکھ الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد متوقع

    جولائی 4, 2026
    کھیل

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جولائی 3, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی ،این ڈی ایم اے

    جولائی 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ترقی»پاکستان کی سڑکوں پر 2030 تک 22 لاکھ الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد متوقع
    ترقی جولائی 4, 2026

    پاکستان کی سڑکوں پر 2030 تک 22 لاکھ الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد متوقع

    جولائی 4, 2026Updated:جولائی 4, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے بڑھتے رجحان کے سبب 2030 تک ایسی گاڑیوں کی تعداد 22 لاکھ تک متوقع ہے۔

    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صنعت وپیداوار کے اجلاس میں الیکٹرک وہیکل پالیسی پر دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ 2030 تک پاکستان کی سڑکوں پر مختلف اقسام کی تقریباً 22 لاکھ الیکٹرک گاڑیاں موجود ہوں گی۔

    بریفنگ میں بتایا گیا ہےکہ اب تک ملک میں 12800 سے زائد الیکٹرک گاڑیاں اور تقریباً ایک لاکھ 60 ہزار الیکٹرک موٹر سائیکلیں تیار کی جا چکی ہیں۔

    حکومت نے 2 اور 3 پہیوں والی الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 9 ارب روپے کی سبسڈی مختص کی ہے.

    الیکٹرک موٹر سائیکل خریدنے والے اہل افراد کو 80 ہزار روپے فی موٹر سائیکل سبسڈی دی جا رہی ہے۔

    EV پاکستان الیکٹرک کاریں الیکٹرک موٹر سائیکل الیکٹرک وہیکل پالیسی پاکستان آٹو انڈسٹری پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں حکومتی سبسڈی سینیٹ قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار ماحول دوست ٹرانسپورٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی ،این ڈی ایم اے

    جولائی 3, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن میں حصہ لینے والی 24 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ

    جولائی 3, 2026

    شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات،وزیراعظم ،فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت

    جولائی 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    پاکستان کی سڑکوں پر 2030 تک 22 لاکھ الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد متوقع

    جولائی 4, 2026
    کھیل

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جولائی 3, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی ،این ڈی ایم اے

    جولائی 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن میں حصہ لینے والی 24 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ

    جولائی 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 2, 2026

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    بین الاقوامی

    لاہور: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے لاہور اور مانچسٹر کے مابین براہ راست…

    پنجاب

    وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 5000 الیکٹرک بسیں چلانے اور طلبا کو ای بائیکس دینے کا اعلان

    جون 30, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان کی سڑکوں پر 2030 تک 22 لاکھ الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد متوقع

    جولائی 4, 2026
    کھیل

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جولائی 3, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی ،این ڈی ایم اے

    جولائی 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.