Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    جولائی 2, 2026
    بین الاقوامی

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026
    حکومت

    حکومت سندھ کا “آئی ورک فار سندھ” کو باقاعدہ سرکاری پروگرام بنانے کا فیصلہ

    جولائی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»حکومت سندھ کا “آئی ورک فار سندھ” کو باقاعدہ سرکاری پروگرام بنانے کا فیصلہ
    حکومت جولائی 2, 2026

    حکومت سندھ کا “آئی ورک فار سندھ” کو باقاعدہ سرکاری پروگرام بنانے کا فیصلہ

    جولائی 2, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حکومت سندھ نے روزگار کی فراہمی کے پائلٹ منصوبے "آئی ورک فار سندھ” کو باقاعدہ سرکاری پروگرام میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کے اجلاس میں پروگرام کی کارکردگی، مستقبل کی حکمت عملی اور اسے مزید مؤثر بنانے کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔

    اجلاس میں سیکریٹری اطلاعات ندیم الرحمان میمن، ڈی جی پی آر معز پیرزادہ، ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ محمد یوسف کابورو، ڈائریکٹر فلمز حزب اللہ میمن اور ڈپٹی ڈائریکٹر سارنگ لطیف چانڈیو سمیت دیگر حکام شریک ہوئے۔

    شرجیل انعام میمن کے مطابق "آئی ورک فار سندھ” ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے طور پر ابھر چکا ہے، جسے سندھ کے نوجوانوں اور روزگار فراہم کرنے والے اداروں کے درمیان پل کی حیثیت حاصل ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ اب تک پلیٹ فارم پر 48 لاکھ سے زائد افراد وزٹ کر چکے ہیں، جب کہ ایک لاکھ 13 ہزار امیدوار رجسٹریشن کرا چکے ہیں۔

    ان کے مطابق 670 کمپنیاں پلیٹ فارم پر رجسٹرڈ ہیں، 11 ہزار 100 ملازمتیں اس وقت فعال ہیں، جبکہ مجموعی طور پر 20 ہزار 800 نوکریاں پوسٹ کی جا چکی ہیں۔

    انہوں نے مزید بتایا کہ اب تک 4 لاکھ 19 ہزار سے زائد ملازمت کی درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔

    پلیٹ فارم پر خودکار سی وی بنانے کی سہولت بھی موجود ہے، جبکہ “لرن اینڈ ارن” فیچر کے ذریعے نوجوان سیکھنے کے ساتھ آمدن بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

    سینئر وزیر نے بتایا کہ جلد ہی اس پلیٹ فارم پر صنعتی ماہرین کی جانب سے لائیو کیریئر کاؤنسلنگ کی سہولت بھی متعارف کرائی جائے گی، جس کے ذریعے نوجوانوں کو براہ راست رہنمائی فراہم کی جائے گی۔

    آئی ورک فار سندھ جاب پورٹل حکومت سندھ ڈیجیٹل جاب پورٹل روزگار کے مواقع سندھ حکومت سندھ روزگار پروگرام سندھ نوجوان شرجیل انعام میمن کیریئر کاؤنسلنگ لرن اینڈ ارن ملازمتیں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب ریونیو اتھارٹی کی ریکارڈ ٹیکس وصولی، 367 ارب روپے سے زائد محصولات جمع
    Next Article لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    جولائی 2, 2026

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026

    پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ریکارڈ ٹیکس وصولی، 367 ارب روپے سے زائد محصولات جمع

    جولائی 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    جولائی 2, 2026
    بین الاقوامی

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026
    حکومت

    حکومت سندھ کا “آئی ورک فار سندھ” کو باقاعدہ سرکاری پروگرام بنانے کا فیصلہ

    جولائی 2, 2026
    پنجاب

    پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ریکارڈ ٹیکس وصولی، 367 ارب روپے سے زائد محصولات جمع

    جولائی 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 26, 2026

    سوات: ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی لڑکی کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار، پولیس

    خاص خبریں

    سوات  تھانہ رحیم آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کے قتل میں ملوث دو…

    فیچرڈ

    خانپور ڈیم میں 17 سالہ شرجیل ڈوب کر جاں بحق

    جون 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادجموں وکشمیر میں حالات معمول پر، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی کال مسترد

    جون 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    جولائی 2, 2026
    بین الاقوامی

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026
    حکومت

    حکومت سندھ کا “آئی ورک فار سندھ” کو باقاعدہ سرکاری پروگرام بنانے کا فیصلہ

    جولائی 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.