Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، تحقیقات کا حکم

    اگست 26, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری، عالی امین گنڈاپور ،مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کو سزائیں اور بھاری جرمانے

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے مالی سال 27۔2026 کا بجٹ منظور کر لیا
    آزاد کشمیر جون 29, 2026

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے مالی سال 27۔2026 کا بجٹ منظور کر لیا

    جون 29, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Azad Kashmir Legislative Assembly approves budget for fiscal year 2026-27
    ترقیاتی اخرجات کا تخمینہ 36 ارب روپے جبکہ غیر ترقیاتی اخرجات کے لیے 250 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، وزیر خزانہ چودھری قاسم مجید
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے نئے مالی سال 2026-27 کا 286 ارب روپے مالیت کا بجٹ متفقہ طور پر منظور کر لیا، بجٹ وزیرِ خزانہ چودھری قاسم مجید نے قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا ۔

    مظفرآباد: وزیرِ خزانہ چودھری قاسم مجید نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی اور غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 286 ارب روپے ہے، ترقیاتی اخرجات کا تخمینہ 36 ارب روپے جبکہ غیر ترقیاتی اخرجات کے لیے 250 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ۔

    چودھری قاسم مجید کا کہنا تھا کہ ٹیکس سے آمدن کا تخمینہ 75 ارب 20 کروڑ رکھا گیا ہے، آئندہ مالی سال میں 671 نئی سڑکیں، 376 میٹر طویل آر سی سی پل، 97 میٹر طویل بیلی برج تعمیر کیے جائیں گے، جبکہ 394 کلو میٹر سڑکوں کی مرمت کی جائے گی اور ہر انتخابی حلقے میں 10 کلو میٹر رابطہ سڑکیں تعمیر کی جائیں گی ۔

    ان کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے دوران 118 کلو میٹر طویل بجلی کی لائنیں بچھائی جائیں گی، ہنر مندوں کو بلا سود قرضہ فراہم کیا جائے گا، 8 اکتوبر 2005ء کے زلزلے سے متاثرہ نامکمل سکولوں کی تعمیرات کے لیے 1 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ۔

    انہوں نے بتایا کہ جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات روکنے کے لیے فائر بریک لائن قائم کی جائیں گی، آتش گیر مواد کی صفائی، آگ بجھانے کے آلات اور لباس بھی فراہم کیے جائیں گے، سپتالوں کی توسیع اور تعمیر کے لیے 4 ارب 10 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، جبکہ آئندہ مالی سال میں میر پور میں ڈارئی پورٹ کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں پاکستان کا پہلا جدید اور عالمی معیار کا وائلڈ لائف سفاری پارک بنانے کا فیصلہ
    Next Article اسلام آباد کی مقامی عدالت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو 11 جولائی کو گرفتار کرکے پیس کرنے کا حکم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026

    پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، تحقیقات کا حکم

    اگست 26, 2026

    9 مئی حملوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری، عالی امین گنڈاپور ،مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کو سزائیں اور بھاری جرمانے

    اگست 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، تحقیقات کا حکم

    اگست 26, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری، عالی امین گنڈاپور ،مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کو سزائیں اور بھاری جرمانے

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل، ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں، آئی ایس پی آر

    اگست 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، تحقیقات کا حکم

    اگست 26, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری، عالی امین گنڈاپور ،مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کو سزائیں اور بھاری جرمانے

    اگست 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.