Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز ہسپتال میں ریسکیو آپریشن مکمل،تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں، طلال چودھری

    اگست 26, 2026
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»پنجاب میں طوفانی بارشوں، آندھی اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
    پنجاب جون 29, 2026

    پنجاب میں طوفانی بارشوں، آندھی اور ژالہ باری کا الرٹ جاری

    جون 29, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پنجاب میں شدید بارشوں اور اربن فلڈنگ کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ جاری

    لاہور: پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے بھر میں شدید آندھی، گرج چمک، موسلا دھار بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔

    ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 1 سے 6 جولائی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں کا قوی امکان ہے۔ اس دوران لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور فیصل آباد جیسے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ موجود ہے۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر ڈی جی پی ڈی ایم اے عمر جاوید نے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے اور ایمرجنسی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

    پی ڈی ایم اے کی موسمیاتی ایڈوائزری کے مطابق بارشوں کا سلسلہ دو مراحل میں صوبے کو متاثر کرے گا۔

    پہلے مرحلے (1 سے 6 جولائی) میں لاہور، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، فیصل آباد، خوشاب، سرگودھا، شیخوپورہ اور نارووال میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

    دوسرے مرحلے (3 سے 6 جولائی) میں بارشوں کا دائرہ وسیع ہو کر ساہیوال، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، پاکپتن، ننکانہ صاحب، اوکاڑہ، قصور، نورپور تھل، بھکر، لیہ، میانوالی، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، ملتان، خانیوال اور لودھراں سمیت گردونواح کے علاقوں تک پھیل جائے گا۔

    پی ڈی ایم اے نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ بارشوں اور گرج چمک کے دوران محفوظ مقامات پر رہیں اور کھلے میدانوں، درختوں اور بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں۔

    تیز آندھی کے دوران کمزور تعمیرات، سائن بورڈز اور کچے مکانات سے بھی دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    ترجمان کے مطابق شہری کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

    اربن فلڈنگ پاکستان موسم پنجاب بارش پی ڈی ایم اے پنجاب راولپنڈی بارش سیالکوٹ شدید بارشوں کا الرٹ فیصل آباد گوجرانوالہ لاہور بارش موسمی الرٹ مون سون بارشیں ہیلپ لائن 1129
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی زرعی بائیوٹیکنالوجی پالیسی، جدید زراعت اور کسانوں کی ترقی کیلیے اہم اقدام
    Next Article کراچی دہشت گرد حملہ، پاکستان کا افغان ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 2026

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026

    پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، تحقیقات کا حکم

    اگست 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز ہسپتال میں ریسکیو آپریشن مکمل،تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں، طلال چودھری

    اگست 26, 2026
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، تحقیقات کا حکم

    اگست 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز ہسپتال میں ریسکیو آپریشن مکمل،تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں، طلال چودھری

    اگست 26, 2026
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.