Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز ہسپتال میں ریسکیو آپریشن مکمل،تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں، طلال چودھری

    اگست 26, 2026
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
    بین الاقوامی جون 21, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

    جون 21, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir arrive in Switzerland along with a high-level delegation
    وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکہ نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات بھی کی ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے تسلسل میں ایران اور امریکہ کے درمیان آج برگن سٹاک، سوئٹزرلینڈ میں تکنیکی سطح کے مذاکرات منعقد ہو رہے ہیں ۔

    وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ان مذاکرات میں شرکت کریں گے جس کیلئے وزیراعظم اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ ہمراہ برگن سٹاک پہنچ چکے ہیں ۔

    دوسری جانب امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس بھی امریکی وفد کے ہمراہ  ایران سے مذاکرات کے لیے سوئٹزر لینڈ پہنچ گئے ہیں ۔

    اس موقع پر جے ڈی وینس نے کہا کہ سوئٹزر لینڈ میں ایک یا دو دن قیام کا امکان ہے، دورے کا مقصد ایران کیساتھ جوہری مسئلے پر  پیشرفت اور لبنان جنگ بندی معاملے پر آگے بڑھنا ہے ۔

    رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے خصوصی مندوب سٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کشنر پہلے ہی سوئٹزر لینڈ میں موجود ہیں جبکہ قطری نمائندے بھی مذاکرات میں شریک ہیں ۔

    دریں اثنا وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکہ نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات بھی کی ہے ۔

    امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ وفد میں جیرڈ کشنر اور سٹیو وٹکوف بھی موجود تھے جنہوں نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleویمنز ٹی 20 ورلڈکپ،بنگلا دیش نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دیدی
    Next Article سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کی میزبانی میں امریکہ اور ایران کے مذاکرات شروع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پمز ہسپتال میں ریسکیو آپریشن مکمل،تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں، طلال چودھری

    اگست 26, 2026

    پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، تحقیقات کا حکم

    اگست 26, 2026

    9 مئی حملوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری، عالی امین گنڈاپور ،مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کو سزائیں اور بھاری جرمانے

    اگست 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز ہسپتال میں ریسکیو آپریشن مکمل،تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں، طلال چودھری

    اگست 26, 2026
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، تحقیقات کا حکم

    اگست 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز ہسپتال میں ریسکیو آپریشن مکمل،تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں، طلال چودھری

    اگست 26, 2026
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.