Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    این ڈی ایم اے نےخیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، کپتان بابراعظم انجری کے باعث باہر ہوگئے، سلمان علی آغا کپتانی کے فرائض انجام دیں گے

    اگست 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم شہباز شریف نے ایران، امریکا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت بطور ثالث دستخط کر دیے
    خاص خبریں جون 18, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف نے ایران، امریکا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت بطور ثالث دستخط کر دیے

    جون 18, 2026Updated:جون 18, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PM Shehbaz Sharif signs Iran-US Islamabad memorandum as mediator
    وزیراعظم کے دستخط کی ویڈیو بھی جاری کر دی گئی ہے۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیے ہیں، جبکہ وزیراعظم کے دستخط کی ویڈیو بھی جاری کر دی گئی ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق یہ معاہدہ پہلے ہی باقاعدہ طور پر نافذ العمل ہو چکا ہے۔

    وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان اس یادداشت پر پہلے ہی اپنے دستخط ثبت کر چکے تھے، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے ثالث کے طور پر معاہدے کی توثیق کی۔

    تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک نے جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے سے متعلق طے پانے والے معاہدے پر مقررہ وقت سے قبل دستخط کیے، جس کے بعد یہ معاہدہ نافذ ہو گیا ہے۔

    دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف آج کچھ دیر بعد سوئٹزرلینڈ روانہ ہوں گے۔

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کی موجودگی میں معاہدے پر دستخط کیے، جبکہ ایرانی سرکاری میڈیا نے صدر مسعود پزشکیان کی وہ تصاویر جاری کی ہیں جن میں انہیں یادداشت پر دستخط کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن
    Next Article ایرانی وزارت خارجہ کی تصدیق، ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط مکمل
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

    اگست 18, 2026

    این ڈی ایم اے نےخیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا

    اگست 18, 2026

    انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، کپتان بابراعظم انجری کے باعث باہر ہوگئے، سلمان علی آغا کپتانی کے فرائض انجام دیں گے

    اگست 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    این ڈی ایم اے نےخیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، کپتان بابراعظم انجری کے باعث باہر ہوگئے، سلمان علی آغا کپتانی کے فرائض انجام دیں گے

    اگست 18, 2026
    پنجاب

    لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخوں کا اعلان، جشن 12 سے 14 مارچ تک ہوگا

    اگست 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    بلاگ

    گلگت بلتستان کو دنیا بھر میں اس کی خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں،…

    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026
    انسداد منشیات

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    اگست 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    این ڈی ایم اے نےخیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، کپتان بابراعظم انجری کے باعث باہر ہوگئے، سلمان علی آغا کپتانی کے فرائض انجام دیں گے

    اگست 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.