Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن
    بلوچستان جون 18, 2026

    ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن

    جون 18, 2026Updated:جون 18, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کوئٹہ: بھارتی سرپرستی میں فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن کو تباہ کر کے خطے کے استحکام کا دشمن بن گیا ہے۔

    بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان بی ایل اے بلوچ عوام کے حقوق کی آڑمیں اپنےہی لوگوں کا معاشی قتل کرنے لگا ہے۔

    عالمی ذرائع ابلاغ بھی بلوچستان میں بھارتی آلہ کار فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی کے پیچھے اصل حقائق سے پردہ اٹھانے لگے ہیں۔

    عالمی جریدے ٹی آر ٹی ورلڈ کے مطابق فتنہ الہندوستان جو باقاعدہ دہشتگرد تنظیم قرار پا چکی ہے، اس کا مقصد بلوچستان کامعاشی گلا گھونٹنا ہے۔

    یہ دہشت گرد گروہ سپلائی گاڑیوں، ٹرینوں اورمواصلاتی نظام کونشانہ بنا کرتجارتی راہداریوں اور روزگار میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔

    امریکہ اگست 2025 جب کہ آسٹریلیا اور برطانیہ 2026 میں بی ایل اے کو باضابطہ طور پر دہشتگرد تنظیم قرار دے چکے ہیں۔

    ٹی آر ٹی ورلڈ نےکہا کہ فتنہ الہندوستان کی کارروائیاں اس لئے بھی خطرہ ہو سکتی ہیں کہ گوادر بندرگاہ خطے کے ممالک کو بحیرۂ عرب تک تجارتی راستہ فراہم کرتی ہے۔

    ماہرین کے مطابق دہشت گردی کے ذریعےبلوچستان میں بدامنی پھیلانے اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کے پیچھے ناپاک بھارتی کردار واضح ہو چکا ہے۔

    بلوچستان بلوچستان امن بلوچستان ترقی بلوچستان خبریں بھارتی سرپرستی پاکستان تجارتی راہداری ٹی آر ٹی ورلڈ دہشت گرد تنظیم دہشت گردی سیکیورٹی صورتحال علاقائی استحکام گوادر گوادر بندرگاہ معاشی ترقی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر کے عوام پُرامن رہیں، نواز شریف کی بامقصد مذاکرات کی اپیل
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف نے ایران، امریکا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت بطور ثالث دستخط کر دیے
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.