Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پاکستان

    اگلے ہفتے سرکاری ملازمین کو مسلسل 4 چھٹیاں ملنے کا امکان

    جون 16, 2026
    پنجاب

    پنجاب کابینہ نے 5903 ارب روپے کے بجٹ 2026-27 کی منظوری دے دی

    جون 16, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، تفصیلات جلد جاری ہونے کا امکان

    جون 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پاکستان»اگلے ہفتے سرکاری ملازمین کو مسلسل 4 چھٹیاں ملنے کا امکان
    پاکستان جون 16, 2026

    اگلے ہفتے سرکاری ملازمین کو مسلسل 4 چھٹیاں ملنے کا امکان

    جون 16, 2026Updated:جون 16, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    اگلے ہفتے سرکاری ملازمین کو مسلسل 4 چھٹیاں ملنے کا امکان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: ملک بھر کے سرکاری ملازمین کو اگلے ہفتے محرم الحرام کے موقع پر مسلسل 4 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔ تاہم تعطیلات سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کیا جائے گا۔

    تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کا چاند نظر نہ آنے کے بعد نئے اسلامی سال 1448 ہجری کا آغاز 17 جون بروز بدھ سے ہوگا۔ اس حساب سے 9 محرم الحرام 25 جون بروز جمعرات اور 10 محرم الحرام یعنی یومِ عاشور 26 جون بروز جمعہ کو ہوگا۔

    وفاقی حکومت ہر سال 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کرتی ہے۔ اس بار 9 محرم جمعرات اور 10 محرم جمعہ کو آئے گا، جبکہ اس کے فوراً بعد ہفتہ اور اتوار کی ہفتہ وار چھٹیاں ہوں گی۔

    اس طرح وفاقی اور صوبائی سرکاری ملازمین کو جمعرات، جمعہ، ہفتہ اور اتوار سمیت مسلسل 4 روز کی تعطیلات مل سکتی ہیں۔

    ذرائع کے مطابق سرکاری تعطیلات سے متعلق حتمی اور باقاعدہ نوٹیفکیشن وفاقی حکومت کی جانب سے جلد جاری کیا جائے گا، جس کے بعد چھٹیوں کے شیڈول کی باضابطہ تصدیق ہو جائے گی۔

    دوسری جانب خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام 1448 ہجری کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں صوبائی محکمہ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے، جس کے تحت 17 جون بروز بدھ صوبے کے سرکاری دفاتر، اسکولوں اور کالجوں میں چھٹی ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب کابینہ نے 5903 ارب روپے کے بجٹ 2026-27 کی منظوری دے دی
    admin
    • Website

    Related Posts

    پنجاب کابینہ نے 5903 ارب روپے کے بجٹ 2026-27 کی منظوری دے دی

    جون 16, 2026

    امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، تفصیلات جلد جاری ہونے کا امکان

    جون 16, 2026

    اگر مفاہمتی یادداشت کے تمام نکات پر مکمل عملدرآمد کیا گیا تو یہ دستاویز ایران کے لیے باعثِ فخر ثابت ہوگی۔ پزشکیان

    جون 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پاکستان

    اگلے ہفتے سرکاری ملازمین کو مسلسل 4 چھٹیاں ملنے کا امکان

    جون 16, 2026
    پنجاب

    پنجاب کابینہ نے 5903 ارب روپے کے بجٹ 2026-27 کی منظوری دے دی

    جون 16, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، تفصیلات جلد جاری ہونے کا امکان

    جون 16, 2026
    بین الاقوامی

    اگر مفاہمتی یادداشت کے تمام نکات پر مکمل عملدرآمد کیا گیا تو یہ دستاویز ایران کے لیے باعثِ فخر ثابت ہوگی۔ پزشکیان

    جون 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    جون 13, 2026
    بلاگ

    کیا بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جماعتی بنیاد پر کرانا آئینی عمل ہے !!!! تحریر علی شیر

    جون 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پاکستان

    اگلے ہفتے سرکاری ملازمین کو مسلسل 4 چھٹیاں ملنے کا امکان

    جون 16, 2026
    پنجاب

    پنجاب کابینہ نے 5903 ارب روپے کے بجٹ 2026-27 کی منظوری دے دی

    جون 16, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، تفصیلات جلد جاری ہونے کا امکان

    جون 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.