Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے بجٹ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026
    امریکا

    ایرانی وزیر خارجہ کی کل پاکستان آمد کا امکان، امریکا اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات بھی متوقع

    جون 12, 2026
    حکومت

    اپنا گھر سکیم: وزیراعظم نے مزید سہولیات دینے کی ہدایت کر دی

    جون 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بچوں سے مشقت لینے کے رجحان کے خاتمے کے عزم کا اعادہ
    پنجاب جون 12, 2026

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بچوں سے مشقت لینے کے رجحان کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

    جون 12, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: عالمی یومِ انسدادِ چائلڈ لیبر کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے خصوصی پیغام میں بچوں سے مشقت لینے کے رجحان کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "نو چائلڈ لیبر پنجاب” حکومت کا واضح اور ناقابلِ تردید عزم ہے۔

    وزیراعلیٰ پنجاب نے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کو تعلیم، صحت اور کھیل کود جیسی بنیادی سہولیات فراہم کریں اور انہیں مشقت کی بجائے بہتر مستقبل کے مواقع دیں۔

    انہوں نے اپیل کی کہ "پھول جیسے بچوں سے پیار کریں، مشقت نہ کرائیں”۔

    مریم نواز شریف نے کہا کہ مہذب اور باوقار معاشروں میں بچوں کے حقوق کا احترام یقینی سمجھا جاتا ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ پنجاب آج بچوں کے لیے محفوظ ترین صوبہ ہے اور "بچے میری ریڈ لائن ہیں”۔ انہوں نے واضح کیا کہ بچوں پر تشدد یا کسی بھی قسم کی زیادتی قطعی طور پر ناقابلِ برداشت ہے۔

    وزیراعلیٰ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اینٹوں کے بھٹوں سمیت کسی بھی مقام پر چائلڈ لیبر کے ارتکاب پر سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    ان کے مطابق عالمی یومِ انسدادِ چائلڈ لیبر کا پیغام "بچوں کے لیے منصفانہ مواقع، مشقت ناقابلِ قبول اور نوجوانوں کے لیے باعزت روزگار” ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پنجاب میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور سماجی بہبود کے دیگر ادارے بچوں کے تحفظ کے لیے متحرک کردار ادا کر رہے ہیں۔

    مریم نواز شریف نے کہا کہ ہر بچہ قوم کا مستقبل ہے اور وہ بچوں کے ہاتھوں میں اینٹ، پتھر اور لوہے کے بجائے کتاب اور لیپ ٹاپ دیکھنا چاہتی ہیں۔

    بچوں کا تحفظ بچوں کی تعلیم بچوں کے حقوق پنجاب حکومت پنجاب نیوز چائلڈ پروٹیکشن بیورو چائلڈ لیبر چائلڈ لیبر پاکستان عالمی یوم انسداد چائلڈ لیبر مریم نواز شریف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمودی سرکار کی پانی کو ہتھیار بنانے کی خوفزدہ حکومتی پالیسیاں بے نقاب
    Next Article کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی: شرپسندوں کی فائرنگ اور غنڈہ گردی سے کئی سکیورٹی اہلکار شدید زخمی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    وفاقی کابینہ نے بجٹ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026

    اپنا گھر سکیم: وزیراعظم نے مزید سہولیات دینے کی ہدایت کر دی

    جون 12, 2026

    کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی: شرپسندوں کی فائرنگ اور غنڈہ گردی سے کئی سکیورٹی اہلکار شدید زخمی

    جون 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے بجٹ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026
    امریکا

    ایرانی وزیر خارجہ کی کل پاکستان آمد کا امکان، امریکا اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات بھی متوقع

    جون 12, 2026
    حکومت

    اپنا گھر سکیم: وزیراعظم نے مزید سہولیات دینے کی ہدایت کر دی

    جون 12, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی: شرپسندوں کی فائرنگ اور غنڈہ گردی سے کئی سکیورٹی اہلکار شدید زخمی

    جون 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    پنجاب

    راولپنڈی کے شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری، میگا پروجیکٹ تکمیل کے قریب پہنچ گیا

    جون 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے بجٹ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026
    امریکا

    ایرانی وزیر خارجہ کی کل پاکستان آمد کا امکان، امریکا اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات بھی متوقع

    جون 12, 2026
    حکومت

    اپنا گھر سکیم: وزیراعظم نے مزید سہولیات دینے کی ہدایت کر دی

    جون 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.