Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم

    اگست 7, 2026
    بلوچستان

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت

    اگست 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»پنجاب بھر میں انسدادِ سموگ گرینڈ آپریشن جاری، 100 سے زائد آلودگی پھیلانے والے یونٹس مسمار
    پنجاب جون 7, 2026

    پنجاب بھر میں انسدادِ سموگ گرینڈ آپریشن جاری، 100 سے زائد آلودگی پھیلانے والے یونٹس مسمار

    جون 7, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر لاہور سمیت پنجاب بھر میں انسدادِ سموگ گرینڈ آپریشن جاری ہے.

    آپریشن کے تحت گزشتہ 20 روز کے دوران 100 سے زائد غیر قانونی اور فضائی آلودگی کا باعث بننے والے یونٹس مسمار کر دیے گئے ہیں۔

    سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فضائی آلودگی پھیلانے والے یونٹس کو صرف بند نہیں بلکہ مکمل طور پر مسمار کیا جا رہا ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ صوبے بھر میں ضلع، تحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر کریک ڈاؤن جاری ہے اور متعلقہ افسران کو بلاامتیاز کارروائیوں کے واضح احکامات دیے گئے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ لاہور شہر میں یونین کونسل کی سطح پر سروے، مانیٹرنگ اور کریک ڈاؤن کا عمل جاری ہے جبکہ شہر کی 200 سے زائد یونین کونسلز اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کا سروے مکمل کر لیا گیا ہے۔

    مریم اورنگزیب کے مطابق محکمہ ماحولیات، یو سی سیکریٹریز اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کے منیجرز پر مشتمل مشترکہ ٹیمیں یونین کونسلز اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کا سروے کر رہی ہیں۔

    سروے رپورٹ کے مطابق اب تک ان علاقوں میں غیر قانونی فیٹ میلٹنگ یونٹس کی موجودگی کی تصدیق نہیں ہوئی۔

    انہوں نے بتایا کہ ڈرون ٹیموں کے ذریعے گراؤنڈ ٹیموں کے نتائج کی تصدیق بھی کی جا رہی ہے تاکہ کارروائیوں میں شفافیت اور مؤثریت کو یقینی بنایا جا سکے۔

    سینئر صوبائی وزیر نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ انسدادِ سموگ آپریشن میں حکومت کا ساتھ دیں اور سموگ کا باعث بننے والی سرگرمیوں کی اطلاع 1373 ہیلپ لائن پر دیں۔

    انہوں نے کہا کہ سموگ کے خاتمے کے لیے عوام وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے اقدامات میں بھرپور تعاون کریں۔

    انسدادِ سموگ گرینڈ آپریشن پنجاب حکومت پنجاب سموگ آپریشن سموگ کنٹرول غیر قانونی یونٹس فضائی آلودگی فیٹ میلٹنگ یونٹس لاہور سموگ ماحولیاتی آلودگی محکمہ ماحولیات پنجاب مریم اورنگزیب مریم نواز شریف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک میں ٹیکس، ڈیجیٹل معیشت اور تجارتی اصلاحات سے کاروباری سہولتوں میں بہتری
    Next Article ضلع باغ کے غیور اور باشعور عوام کی جانب سے نام نہاد احتجاجی کال مسترد
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم

    اگست 7, 2026

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت

    اگست 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم

    اگست 7, 2026
    بلوچستان

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت

    اگست 7, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل، محسن نقوی نے 30 ستمبر تک تکمیل کا ہدف مقرر کر دیا

    اگست 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص…

    خاص خبریں

    کراچی: بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی الارم بجتے ہی ڈاکو فرار، گارڈ زخمی

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم

    اگست 7, 2026
    بلوچستان

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت

    اگست 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.