Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»میرپور پولیس کی کارروائی، مسجد کے چندہ بکس سے رقم کی چوری سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث شاطر چور گرفتار
    خاص خبریں جون 6, 2026

    میرپور پولیس کی کارروائی، مسجد کے چندہ بکس سے رقم کی چوری سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث شاطر چور گرفتار

    جون 6, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mirpur police action, arrest of a clever thief involved in various incidents including theft of money from the donation box of a mosque
    ملزمان کے قبضے سے چندہ بکس سے چوری شدہ رقم، 02 موبائل فونز، 02 گھڑیاں، 02 انگوٹھیاں، نقد رقم اور چوری چکاری میں استعمال ہونے والے آلات برآمد، پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    میرپور پولیس نے کامیاب  کارروائی کرتے ہوئے مسجد کے چندہ بکس سے رقم، بند گھروں و دکانوں سے قیمتی اشیاء اور بکری چوری میں ملوث تین شاطر چور گرفتار کرلئے گئے ۔

    ہری پور: ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایات پر میرپور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔

    گرفتار ملزمان مسجد کے چندہ بکس (صدقہ بکس) سے رقم چرانے، بند گھروں اور دکانوں سے قیمتی اشیاء کی چوری اور بکری چوری کی وارداتوں میں ملوث تھے ۔

    گرفتار ملزمان حزب اللہ ولد علیم گل اور حمزہ ولد ہارون سکنہ میرپور میرا جبکہ بکری چوری میں ملوث ملزم نواز ولد ریاض سکنہ مانسہرہ شامل ہیں ۔

    ملزمان کے قبضے سے چندہ بکس سے چوری شدہ رقم، 02 موبائل فونز، 02 گھڑیاں، 02 انگوٹھیاں، نقد رقم اور چوری چکاری میں استعمال ہونے والے آلات برآمد کیے گئے۔ جبکہ بکری چور ملزم سے 03 چوری شدہ بکریاں بھی برآمد کر لی گئیں ۔

    پولیس حکام کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی وزیر داخلہ سے روس، تاجکستان، ازبکستان، کرغزستان اور قازقستان کے وزرائے داخلہ کی ملاقاتیں
    Next Article آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد کو گرفتار کرلیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    اسلام آباد

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.