Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ کردیا

    جولائی 23, 2026
    بلوچستان

    مستونگ میں بروقت کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026
    اسلام آباد

    حکومت اُردو زبان کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی، وفاقی وزیر اورنگزیب خان کچھی

    جولائی 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں گیس کی بحالی کی منظوری دیدی، سی این جی سٹیشنز کھلنے لگے
    خاص خبریں مئی 20, 2026

    وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں گیس کی بحالی کی منظوری دیدی، سی این جی سٹیشنز کھلنے لگے

    مئی 20, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Federal government approves restoration of gas in Khyber Pakhtunkhwa, CNG stations begin opening
    وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کو آٹے اور گندم کی دیگر صوبوں کو ترسیل میں رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت کی تھی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     وفاق اور صوبائی حکومت کے مذاکرات کامیاب ہوگئے، وفاقی حکومت کے فیصلے کے بعد صوبے میں جگہ جگہ سی این جی سٹیشنز کھل گئے ۔

    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یومیہ 35 ایم ایم سی ایف ڈی گیس فراہم کرنےکی یقین دہانی کرادی، ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں سی این جی سٹیشنز صبح 6 سے شام 6 بجےتک کھلے رہیں گے ۔

    صوبےکو گیس فراہم کرنےکا فیصلہ ایک اجلاس میں کیا گیا، اجلاس میں وفاقی وزیر علی پرویزملک، راناثناءاللہ، گورنر کے پی اور  اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد شریک ہوئے ۔

    مشیر خزانہ خیبرپختونخوا نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی کاوشوں کی بدولت گیس کا مسئلہ حل ہوا، وفاقی حکومت نےگیس کی بحالی کی منظوری دےدی ہے، سی این جی سٹیشنز کو  فوری طور پرگیس کی فراہمی شروع کردی جائے گی ۔

    یاد رہےکہ  وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کو آٹے اور گندم کی دیگر صوبوں کو ترسیل میں رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت کی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسی پیک فیز 2 کا آغاز ہو چکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار
    Next Article شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ کردیا

    جولائی 23, 2026

    مستونگ میں بروقت کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026

    حکومت اُردو زبان کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی، وفاقی وزیر اورنگزیب خان کچھی

    جولائی 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ کردیا

    جولائی 23, 2026
    بلوچستان

    مستونگ میں بروقت کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026
    حکومت

    مون سون بارشیں: صدر آصف علی زرداری کی تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

    جولائی 23, 2026
    باہمی تعاون

    وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ

    جولائی 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 20, 2024

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    بلاگ

    کے ٹو ٹی وی وہ واحد چینل ہے جو ایک ایسا پروگرام پیش کر رہا…

    شوبز

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    جولائی 21, 2026
    امن

    لاڑکانہ میں 15 سال کی خونی قبائلی دشمنی کا خاتمہ، 28 افراد نے ہتھیار ڈال دیے

    جولائی 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ کردیا

    جولائی 23, 2026
    بلوچستان

    مستونگ میں بروقت کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026
    حکومت

    مون سون بارشیں: صدر آصف علی زرداری کی تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

    جولائی 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.