Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ بالکل واضح ہے: وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 24, 2026
    خاص خبریں

    پشاور: حیات میڈیکل کمپلیکس میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، مریض مشکلات سے دوچار

    جولائی 24, 2026
    حادثات

    کراچی: لانڈھی کے قریب گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکا، آگ بھرک اٹھی

    جولائی 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»باہمی تعاون»وزیراعظم شہباز شریف سے چینی وفد کی ملاقات، تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق
    باہمی تعاون مئی 20, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف سے چینی وفد کی ملاقات، تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

    مئی 20, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی۔

    اس وفد کی قیادت نائب چیئرمین تسائی دافنگ کر رہے تھے۔

    ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، سی پیک منصوبے اور علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے تاریخی دوستی اور مستقبل میں تعاون کے عزم کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا۔

    وفد کی قیادت قومی نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے نائب چیئرمین تسائی دافنگ کر رہے تھے۔

    یہ وفد پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان کے دورے پر ہے۔

    شہباز شریف نے معزز چینی مہمان کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا۔

    وزیراعظم نے پاکستان اور چین کے درمیان تاریخی اور سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو سراہا۔

    وزیراعظم نے صدر شی جن پنگ، وزیراعظم لی چیانگ اور چینی عوام کو سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی۔

    وزیراعظم نے چین کے بنیادی قومی مفادات کے لیے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔

    انہوں نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے چین کی مسلسل حمایت کو سراہا۔

    وزیراعظم نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے ایک گیم چینجر قرار دیا۔

    شہباز شریف تے سی پیک کے اگلے مرحلے کی کامیابی کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔

    اگلے مرحلے میں زراعت، آئی ٹی، صنعت اور معدنیات کے شعبوں پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔

    نائب چیئرمین تسائی دافنگ نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال اور میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔

    تسائی دافنگ نے دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر مبارکباد کا تبادلہ کیا۔

    انہوں نے کہا کہ چینی قیادت پاکستان چین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے نوجوانوں کو قومی دھارے میں مؤثر انداز میں شامل کرنے کے لئے حکومت متعدد اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم
    Next Article سی پیک فیز 2 کا آغاز ہو چکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی ملاقات: دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

    جولائی 24, 2026

    وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ

    جولائی 23, 2026

    دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    جولائی 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ بالکل واضح ہے: وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 24, 2026
    خاص خبریں

    پشاور: حیات میڈیکل کمپلیکس میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، مریض مشکلات سے دوچار

    جولائی 24, 2026
    حادثات

    کراچی: لانڈھی کے قریب گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکا، آگ بھرک اٹھی

    جولائی 24, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں مون سون بارشوں کے باعث جاں بحق ہونیوالے شہریوں کی تعداد 21 ہوگئی

    جولائی 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 20, 2024

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    بلاگ

    کے ٹو ٹی وی وہ واحد چینل ہے جو ایک ایسا پروگرام پیش کر رہا…

    شوبز

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    جولائی 21, 2026
    امن

    لاڑکانہ میں 15 سال کی خونی قبائلی دشمنی کا خاتمہ، 28 افراد نے ہتھیار ڈال دیے

    جولائی 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ بالکل واضح ہے: وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 24, 2026
    خاص خبریں

    پشاور: حیات میڈیکل کمپلیکس میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، مریض مشکلات سے دوچار

    جولائی 24, 2026
    حادثات

    کراچی: لانڈھی کے قریب گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکا، آگ بھرک اٹھی

    جولائی 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.