Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    کرکٹ کے لیجنڈ سر گیری سوبرز دنیا سے رخصت، کھیلوں کی دنیا سوگوار

    جولائی 18, 2026
    حکومت

    پٹرول اور ڈیزل مہنگے، نئی قیمتوں کا فوری اطلاق

    جولائی 18, 2026
    خاص خبریں

    بکاخیل بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن دوسرے دن بھی جاری، علاقے میں کرفیو برقرار

    جولائی 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»توانائی»جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن
    توانائی مئی 18, 2026

    جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن

    مئی 18, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بروقت اور موثر حکومتی اقدامات کے باعث جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔

    پاور ڈویژن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بجلی صارفین کو 5 سے 6 روپے فی یونٹ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے بوجھ سے بچا لیا گیا ہے۔

    ایل این جی کی بندش اور مہنگے فرنس آئل کے استعمال کے باوجود بجلی صارفین پر کوئی اضافی بوجھ نہیں پڑے گا۔

    پاور ڈویژن کے بیان کے مطابق صارفین کو ممکنہ 38 ارب روپے کے اضافی بوجھ سے بچا لیا گیا ہے۔

    ترجمان کے مطابق پالیسیوں کے تسلسل، بجلی کی ڈیمانڈ میں اضافے اور اسپیشل پیکیج کی بدولت صارفین کو ریلیف دیا گیا ہے۔

    ترجمان نے کہا کہ آئندہ ماہ ریفرنس ٹیرف میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا بلکہ تقریباً 20 پیسے تک ریلیف ملنے کی توقع بھی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال
    Next Article پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    کرکٹ کے لیجنڈ سر گیری سوبرز دنیا سے رخصت، کھیلوں کی دنیا سوگوار

    جولائی 18, 2026

    پٹرول اور ڈیزل مہنگے، نئی قیمتوں کا فوری اطلاق

    جولائی 18, 2026

    بکاخیل بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن دوسرے دن بھی جاری، علاقے میں کرفیو برقرار

    جولائی 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    کرکٹ کے لیجنڈ سر گیری سوبرز دنیا سے رخصت، کھیلوں کی دنیا سوگوار

    جولائی 18, 2026
    حکومت

    پٹرول اور ڈیزل مہنگے، نئی قیمتوں کا فوری اطلاق

    جولائی 18, 2026
    خاص خبریں

    بکاخیل بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن دوسرے دن بھی جاری، علاقے میں کرفیو برقرار

    جولائی 18, 2026
    ترقی

    پاکستان میں پہلی بار رورو شپمنٹ کے ذریعے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پورٹ درآمد

    جولائی 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 28, 2025

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    گلگت بلتستان

    گلگت میں شاہراہ بابوسر پر مون سون کی شدید بارشوں سے سیلابی ریلوں کے دوران…

    پنجاب

    پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری، ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ

    جولائی 17, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کی نوکریاں، کون کون اپلائی کر سکتا ہے؟

    جون 13, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    کرکٹ کے لیجنڈ سر گیری سوبرز دنیا سے رخصت، کھیلوں کی دنیا سوگوار

    جولائی 18, 2026
    حکومت

    پٹرول اور ڈیزل مہنگے، نئی قیمتوں کا فوری اطلاق

    جولائی 18, 2026
    خاص خبریں

    بکاخیل بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن دوسرے دن بھی جاری، علاقے میں کرفیو برقرار

    جولائی 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.