Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں خاتون کو بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کےافسر شہید، قاتل گرفتار

    جولائی 5, 2026
    اسلام آباد

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی انتخابات کے کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

    جولائی 5, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈکو شکست دیکر آسٹریلیا نے ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

    جولائی 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امن»معرکہ حق عوام، حکومت اور افواجِ پاکستان کے مابین غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    امن مئی 5, 2026

    معرکہ حق عوام، حکومت اور افواجِ پاکستان کے مابین غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مئی 5, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی :کور کمانڈرز کانفرنس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خطاب

    معرکہ حق قومی اتحاد، اجتماعی عزم اور پاکستان کی خودمختاری کی ہر قیمت پر تحفظ کے غیر متزلزل عہد کی عکاسی کرتا ہے۔

    یہ عوام، حکومت اور افواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے، جو تمام اندرونی و بیرونی چیلنجز کے مدِمقابل "بنیانٌ مرصوص” کی مانند یکجا کھڑی ہیں۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 275 ویں کور کمانڈر ز کانفرنس منعقد ہوئی۔

    کانفرنس میں فورم نے مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مادر وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے معصوم شہریوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔

    فورم نے شہداء کی بے مثال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اعادہ کیا کہ شہداء کی لازوال قربانیاں ہمیشہ پاکستان کی قومی سلامتی، اتحاد اور استقامت کی بنیاد بنی رہیں گی۔

    آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے پاکستان کی مسلح افواج کی تیاری، پیشہ ورانہ مہارت اور جنگی صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔

    فیلڈ مارشل نے "معرکۂ حق” کا یاد گار سال مکمل ہونے پر قوم اور مسلح افواج کو مبارکباد پیش کی۔

    انہوں نے کہا کہ ” معرکہ حق قومی اتحاد، اجتماعی عزم اور پاکستان کی خودمختاری کی ہر قیمت پر تحفظ کے غیر متزلزل عہد کی عکاسی کرتا ہے۔

    کانفرنس کے اختتام پر آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے کمانڈروں کو ہدایت کی کہ وہ ابھرتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر مستعدی اور آپریشنل تیاری کی اعلیٰ سطح کو برقرار رکھیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجے یو آئی کا مولانا ادریس کے قتل کے خلاف مظاہروں کا فیصلہ
    Next Article بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی درخواست فضول قرار دے کر خارج کردی گئی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد میں خاتون کو بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کےافسر شہید، قاتل گرفتار

    جولائی 5, 2026

    انگلینڈکو شکست دیکر آسٹریلیا نے ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

    جولائی 5, 2026

    انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    جولائی 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں خاتون کو بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کےافسر شہید، قاتل گرفتار

    جولائی 5, 2026
    اسلام آباد

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی انتخابات کے کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

    جولائی 5, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈکو شکست دیکر آسٹریلیا نے ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

    جولائی 5, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    جولائی 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 2, 2026

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    بین الاقوامی

    لاہور: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے لاہور اور مانچسٹر کے مابین براہ راست…

    پنجاب

    وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 5000 الیکٹرک بسیں چلانے اور طلبا کو ای بائیکس دینے کا اعلان

    جون 30, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں خاتون کو بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کےافسر شہید، قاتل گرفتار

    جولائی 5, 2026
    اسلام آباد

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی انتخابات کے کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

    جولائی 5, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈکو شکست دیکر آسٹریلیا نے ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

    جولائی 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.