Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    مہنگائی کا طوفان اور عوام کی جدوجہد، تحریر: ثمن سرفراز

    اپریل 28, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 817 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 28, 2026
    خاص خبریں

    لکی مروت میں پولیس اہلکار کا اغوا، سیکیورٹی صورتحال پر تشویش

    اپریل 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»روس نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کرانےکی پیشکش کردی ہے
    بین الاقوامی اپریل 28, 2026

    روس نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کرانےکی پیشکش کردی ہے

    اپریل 28, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Russia offers mediation between Iran and US
    روس ہر صورت میں مذاکرات کے جاری رہنے اور جنگ بندی کے تسلسل کا خیرمقدم کرےگا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    روسی خبر ایجنسی کے مطابق صدر پیوٹن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس ایران سے متعلق تنازع کے حل اور مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے قیام کے لیے ثالثی کرنے کے لیے تیار ہے۔

    روسی صدر کے ترجمان کا کہنا تھا کہ روس ہر صورت میں مذاکرات کے جاری رہنے اور جنگ بندی کے تسلسل کا خیرمقدم کرےگا، ہم سمجھتے ہیں کہ کسی بھی صورت میں دوبارہ جنگی کارروائیوں کی طرف نہیں لوٹنا چاہیے، یہ نہ ایران کے مفاد میں ہے اور نہ ہی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے۔ ہم ہر ممکن کوشش کریں گےکہ بالآخر امن قائم ہو، ایسا یقینی امن جس میں دوبارہ لڑائی کی طرف واپسی نہ ہو۔

    ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ایران کے حوالے سے روس میں مذاکرات کا انعقاد ایک پیچیدہ معاملہ ہے اور اس پر مزید غور کی ضرورت ہے،کچھ اس پر متفق ہوسکتے ہیں اور کچھ نہیں، کسی بھی تجویز سے پہلے ہمیں تمام پہلوؤں پرکام کرنا ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتلہ گنگ میں 300 میٹرک ٹن گندم کی سمگلنگ ناکام، 7گاڑیاں سرکاری گودام منتقل
    Next Article لکی مروت میں پولیس اہلکار کا اغوا، سیکیورٹی صورتحال پر تشویش
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 817 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 28, 2026

    لکی مروت میں پولیس اہلکار کا اغوا، سیکیورٹی صورتحال پر تشویش

    اپریل 28, 2026

    تلہ گنگ میں 300 میٹرک ٹن گندم کی سمگلنگ ناکام، 7گاڑیاں سرکاری گودام منتقل

    اپریل 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 817 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 28, 2026
    خاص خبریں

    لکی مروت میں پولیس اہلکار کا اغوا، سیکیورٹی صورتحال پر تشویش

    اپریل 28, 2026
    بین الاقوامی

    روس نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کرانےکی پیشکش کردی ہے

    اپریل 28, 2026
    پوٹھوہار

    تلہ گنگ میں 300 میٹرک ٹن گندم کی سمگلنگ ناکام، 7گاڑیاں سرکاری گودام منتقل

    اپریل 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 25, 2026

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اسلام آباد

    اسلام آباد کے تھانہ نون کی حدود سے ایک گھر کے اندر سے 4 لاشیں…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    مشی خان کا مارننگ شو “کےٹو سحر” ناظرین کے لیے توجہ طلب اور نصیحت آموز قرار

    اپریل 23, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 817 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 28, 2026
    خاص خبریں

    لکی مروت میں پولیس اہلکار کا اغوا، سیکیورٹی صورتحال پر تشویش

    اپریل 28, 2026
    بین الاقوامی

    روس نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کرانےکی پیشکش کردی ہے

    اپریل 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.