Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بھارت

    راولپنڈی: پولیس کی بڑی کارروائی، بھارتی شہری گرفتار

    مئی 4, 2026
    پاکستان

    پاکستان نے آئی ٹی مہارت اور ڈیجیٹل صلاحیتوں میں کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

    مئی 4, 2026
    خاص خبریں

    استور: شاہراہ ستور پر لینڈ سلائیڈنگ، 2 افراد زخمی ،متعدد گاڑیاں متاثر

    مئی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بھارت»راولپنڈی: پولیس کی بڑی کارروائی، بھارتی شہری گرفتار
    بھارت مئی 4, 2026

    راولپنڈی: پولیس کی بڑی کارروائی، بھارتی شہری گرفتار

    مئی 4, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Handcuffes on man hand's on black background
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی کے تھانہ ویسٹریج کے علاقے چوہڑ چوک سے ایک بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

    رپورٹ کے مطابق گرفتار شخص کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

    مقدمے کے مطابق مشکوک شخص دھمیال کی طرف جا رہا تھا تاہم پولیس کو دیکھ کر واپس مڑا، جس پر اسے روک کر تلاشی لی گئی۔

    پولیس کے مطابق جب اس سے شناختی دستاویزات طلب کی گئیں تو اس کے پاس کوئی دستاویز موجود نہ تھی۔

    ملزم نے اپنا نام دلیر مشتاق بتایا اور پولیس کو آگاہ کیا کہ وہ بھارت کا سکونتی ہے۔ تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے دو بال پین اور 1750 روپے پاکستانی کرنسی برآمد ہوئی۔

    مقدمے میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملزم غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہو کر یہاں سکونت اختیار کیے ہوئے تھا، جو ایک جرم ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے آئی ٹی مہارت اور ڈیجیٹل صلاحیتوں میں کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان نے آئی ٹی مہارت اور ڈیجیٹل صلاحیتوں میں کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

    مئی 4, 2026

    استور: شاہراہ ستور پر لینڈ سلائیڈنگ، 2 افراد زخمی ،متعدد گاڑیاں متاثر

    مئی 4, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 2610 پوائنٹس بڑھ گیا

    مئی 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بھارت

    راولپنڈی: پولیس کی بڑی کارروائی، بھارتی شہری گرفتار

    مئی 4, 2026
    پاکستان

    پاکستان نے آئی ٹی مہارت اور ڈیجیٹل صلاحیتوں میں کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

    مئی 4, 2026
    خاص خبریں

    استور: شاہراہ ستور پر لینڈ سلائیڈنگ، 2 افراد زخمی ،متعدد گاڑیاں متاثر

    مئی 4, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 2610 پوائنٹس بڑھ گیا

    مئی 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 3, 2026

    سکردو میں تین روزہ’’معرکۂ حق جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ‘‘ کا باقاعدہ آغاز

    فیچرڈ

    سکردو میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام تین روزہ “معرکۂ حق جشنِ…

    امن

    معرکۂ حق میں کامیابی، پاکستان امن کا علمبردار بن گیا: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

    مئی 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بھارت

    راولپنڈی: پولیس کی بڑی کارروائی، بھارتی شہری گرفتار

    مئی 4, 2026
    پاکستان

    پاکستان نے آئی ٹی مہارت اور ڈیجیٹل صلاحیتوں میں کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

    مئی 4, 2026
    خاص خبریں

    استور: شاہراہ ستور پر لینڈ سلائیڈنگ، 2 افراد زخمی ،متعدد گاڑیاں متاثر

    مئی 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.