Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے افغان صوبہ کنڑ میں یونیورسٹی پر حملے سے متعلق افغان حکام اور میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد کر دیا

    اپریل 27, 2026
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب، چار سال کا بچہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق، ریسکیو نے لاش نکال لی

    اپریل 27, 2026
    پنجاب

    پنجاب حکومت کی جانب سے سماجی بہبود کے مختلف منصوبوں کے آغاز کا فیصلہ

    اپریل 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»پنڈی گھیب، چار سال کا بچہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق، ریسکیو نے لاش نکال لی
    پوٹھوہار اپریل 27, 2026

    پنڈی گھیب، چار سال کا بچہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق، ریسکیو نے لاش نکال لی

    اپریل 27, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pindi Gheb, four-year-old child drowns in pond, rescuers recover body
    بچے کی لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئی، ریسکیو حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پنڈیگھیب ممیں چار سال کا بچہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق، ریسکیو اہلکاروں نے لاش نکال لی، ضروری کارروائی کے بعد بچے کی لاش کو لواحقین کے حوالے کیا گیا ۔

    تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈگھیب کے گاؤں کسراں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں چار سالہ بچہ ارتضیٰ حیدر ولد عدنان گاؤں کے تالاب میں ڈوب گیا ۔

    واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں  اور تالاب میں ڈوبنے والے بچے کی تلاش شروع کردی ۔

    ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تقریباً بیس منٹ کے سرچ آپریشن کے بعد بچے کو تالاب سے نکال لیا ۔

    بچے کو نکالنے کے بعد فوری طور پر ابتدائی طبی امداد دی گئی، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، بچے کی لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب حکومت کی جانب سے سماجی بہبود کے مختلف منصوبوں کے آغاز کا فیصلہ
    Next Article پاکستان نے افغان صوبہ کنڑ میں یونیورسٹی پر حملے سے متعلق افغان حکام اور میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد کر دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے افغان صوبہ کنڑ میں یونیورسٹی پر حملے سے متعلق افغان حکام اور میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد کر دیا

    اپریل 27, 2026

    پنجاب حکومت کی جانب سے سماجی بہبود کے مختلف منصوبوں کے آغاز کا فیصلہ

    اپریل 27, 2026

    وزیراعظم کی جانب سے وزارت منصوبہ بندی کو قیمتی پتھروں کی برآمدات میں اضافے کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت

    اپریل 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے افغان صوبہ کنڑ میں یونیورسٹی پر حملے سے متعلق افغان حکام اور میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد کر دیا

    اپریل 27, 2026
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب، چار سال کا بچہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق، ریسکیو نے لاش نکال لی

    اپریل 27, 2026
    پنجاب

    پنجاب حکومت کی جانب سے سماجی بہبود کے مختلف منصوبوں کے آغاز کا فیصلہ

    اپریل 27, 2026
    حکومت

    وزیراعظم کی جانب سے وزارت منصوبہ بندی کو قیمتی پتھروں کی برآمدات میں اضافے کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت

    اپریل 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 10, 2026

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    امن

    ترکیہ کی پارلیمنٹ کے رکن اور پاک-ترک پارلیمانی دوستی گروپ کے چیئرمین علی شاہین نے…

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اپریل 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے افغان صوبہ کنڑ میں یونیورسٹی پر حملے سے متعلق افغان حکام اور میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد کر دیا

    اپریل 27, 2026
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب، چار سال کا بچہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق، ریسکیو نے لاش نکال لی

    اپریل 27, 2026
    پنجاب

    پنجاب حکومت کی جانب سے سماجی بہبود کے مختلف منصوبوں کے آغاز کا فیصلہ

    اپریل 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.