Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات: 45 حلقوں سے 1265 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

    جولائی 4, 2026
    خاص خبریں

    جدید طبی سائنس میں پاکستان کی ایک اور تاریخی کامیابی

    جولائی 4, 2026
    پنجاب

    بھارتی پروپیگنڈا زمین بوس، شیخوپورہ میں سکھ برادری کے دھرم شالا کی گرنے والی دیوار کی دوبارہ تعمیر کا اعلان

    جولائی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کا کام کرنا انتہائی مشکل ترین ہے، حریت رہنما عبدالحمید لون
    فیچرڈ مئی 3, 2026

    مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کا کام کرنا انتہائی مشکل ترین ہے، حریت رہنما عبدالحمید لون

    مئی 3, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Journalists' work in occupied Kashmir is extremely difficult, says Hurriyat leader Abdul Hamid Lone
    1990 سے اب تک جدوجہد آزادی میں 22 صحافی اپنے پیشہ ورانہ فرائض کے دوران جان بحق ہوگئے ہیں، حریت رہنما
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کشمیری حریت رہنما عبدالحمید لون نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں صحافت اور میڈیا کی صورتحال انتہائی تشویشناک اور دباؤ میں ہے، 1990 سے اب تک جدوجہد آزادی میں 22 صحافی اپنے پیشہ ورانہ فرائض کے دوران جان بحق ہوگئے ہیں ۔

    مظفرآباد: حریت رہنما عبدالحمید لون نے کہا ہے کہ کشمیر میں میڈیا سے وابستہ افراد انتہائی مشکل حالات میں اپنے پیشہ ورانہ فرائض انجام دیے رہےہیں، 1990 سے اب تک جدوجہد آزادی میں 22 صحافی اپنے پیشہ ورانہ فرائض کے دوران جان بحق ہوگئے ہیں۔

    عبدالحمید لون کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کا آزادانہ طور پر کام کرنا انتہائی مشکل ترین ہے، بھارتی ایجنسیوں اور فوج کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے ان کے گھروں میں چھاپے مارنے اور ان سے پوچھ گچھ کے واقعات معمول بن چکے ہیں ۔

    انہوں نے یہ کہا کہ متعدد کشمیری صحافیوں کے خلاف دہشت گردی ، بغاوت اور غلط خبریں پھیلانے کے مقدمات درج کیے گئے ہیں، مقبوضہ کشمیر کے متعدد صحافیوں کو کالے قوانین کے تحت پابند سلاسل کیا گیا ہے ۔

    حریت رہنما کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ جموں کشمیر کے ایک درجن سے زائد صحافی خوف اور دباؤ کی وجہ سے وادی چھوڑ چکے ہیں، بین الاقوامی میڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر عائد قدغنوں پر تشویش کا اظہار بھی کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کا کردار قابل ستائش، مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے میں تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر رضا امیری
    Next Article سکردو میں تین روزہ’’معرکۂ حق جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ‘‘ کا باقاعدہ آغاز
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر انتخابات: 45 حلقوں سے 1265 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

    جولائی 4, 2026

    بھارتی پروپیگنڈا زمین بوس، شیخوپورہ میں سکھ برادری کے دھرم شالا کی گرنے والی دیوار کی دوبارہ تعمیر کا اعلان

    جولائی 4, 2026

    پاکستان کی سڑکوں پر 2030 تک 22 لاکھ الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد متوقع

    جولائی 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات: 45 حلقوں سے 1265 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

    جولائی 4, 2026
    خاص خبریں

    جدید طبی سائنس میں پاکستان کی ایک اور تاریخی کامیابی

    جولائی 4, 2026
    پنجاب

    بھارتی پروپیگنڈا زمین بوس، شیخوپورہ میں سکھ برادری کے دھرم شالا کی گرنے والی دیوار کی دوبارہ تعمیر کا اعلان

    جولائی 4, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی میں بڑی انتظامی تبدیلیاں:کمشنر، ڈپٹی کمشنر کے تبادلے، سی پی او کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا

    جولائی 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 2, 2026

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    بین الاقوامی

    لاہور: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے لاہور اور مانچسٹر کے مابین براہ راست…

    پنجاب

    وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 5000 الیکٹرک بسیں چلانے اور طلبا کو ای بائیکس دینے کا اعلان

    جون 30, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات: 45 حلقوں سے 1265 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

    جولائی 4, 2026
    خاص خبریں

    جدید طبی سائنس میں پاکستان کی ایک اور تاریخی کامیابی

    جولائی 4, 2026
    پنجاب

    بھارتی پروپیگنڈا زمین بوس، شیخوپورہ میں سکھ برادری کے دھرم شالا کی گرنے والی دیوار کی دوبارہ تعمیر کا اعلان

    جولائی 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.