Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11میں پشاور زلمی کو پہلی شکست ، لاہور قلندرز نے 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 25, 2026
    بین الاقوامی

    بہت وقت ضائع ہو رہا تھا اور کام بہت ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان

    اپریل 25, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: مختلف وارداتوں میں ملوث 3 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

    اپریل 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»بہت وقت ضائع ہو رہا تھا اور کام بہت ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان
    بین الاقوامی اپریل 25, 2026

    بہت وقت ضائع ہو رہا تھا اور کام بہت ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان

    اپریل 25, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A lot of time was being wasted and there was a lot of work to do, President Trump announced the cancellation of the US delegation's visit to Pakistan.
    امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر پاکستان نہیں جائیں گے ، صدر ٹرمپ کا اعلان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ اسلام آباد میں جنگ بندی مذاکرات کے لیے اپنے وفد کو عین وقت پر پاکستان جانے سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ صرف زبانی جمع خرچ کے لیے امریکی وفد 18 گھنٹے کی پرواز کرے، سفر میں بہت وقت ضائع ہو رہا تھا اور کام بہت ہیں ۔

    واشنگٹن: امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر پاکستان نہیں جائیں گے ۔

     صدر ٹرمپ ٹرمپ نے ایران جنگ میں فاتح اور غالب ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ سارے پتّے اب بھی امریکہ کے پاس ہیں ۔

    ٹروتھ سوشل پر بیان میں بھی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں نے سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کا ایران کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات کے لیے دورۂ پاکستان منسوخ کردیا ہے ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ اب ایسا نہیں ہو گا کہ صرف زبانی جمع خرچ کے لیے امریکی وفد 18 گھنٹے کی پرواز کرے، سفر میں بہت وقت ضائع ہو رہا تھا اور کام بہت ہیں ۔

    امریکی صدر کا یہ بھی کہنا تھاکہ  اس جنگ میں تمام کارڈز امریکہ کےپاس ہیں، ایرانی جب چاہیں کسی بھی وقت امریکا سے بات کرسکتے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی: مختلف وارداتوں میں ملوث 3 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
    Next Article پی ایس ایل 11میں پشاور زلمی کو پہلی شکست ، لاہور قلندرز نے 6 وکٹ سے ہرادیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اپریل 25, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے منفی رجحان، 3267 پوائنٹس کی کمی

    اپریل 25, 2026

    ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

    اپریل 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11میں پشاور زلمی کو پہلی شکست ، لاہور قلندرز نے 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 25, 2026
    بین الاقوامی

    بہت وقت ضائع ہو رہا تھا اور کام بہت ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان

    اپریل 25, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: مختلف وارداتوں میں ملوث 3 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

    اپریل 25, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل: فائنل میچ کے ٹکٹ کب، کہاں سے اور کیسے ملیں گے؟

    اپریل 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 20, 2026

    عالمی طاقت کا نیا منظرنامہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    امریکہ ایک ایسی جنگ ہار چکا ہے جسے وہ جیت ہی نہیں سکتا تھا—اور یہی…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11میں پشاور زلمی کو پہلی شکست ، لاہور قلندرز نے 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 25, 2026
    بین الاقوامی

    بہت وقت ضائع ہو رہا تھا اور کام بہت ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان

    اپریل 25, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: مختلف وارداتوں میں ملوث 3 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

    اپریل 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.