Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، مٹی کے تیل کے نرخ میں بڑی کمی،نوٹیفکیشن جاری

    اپریل 24, 2026
    خاص خبریں

    ایران کے وزیر خارجہ کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا،امریکی وفد آج پاکستان کیلئے روانہ ہو گا

    اپریل 24, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایران کے وزیر خارجہ کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا،امریکی وفد آج پاکستان کیلئے روانہ ہو گا
    خاص خبریں اپریل 24, 2026

    ایران کے وزیر خارجہ کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا،امریکی وفد آج پاکستان کیلئے روانہ ہو گا

    اپریل 24, 2026Updated:اپریل 24, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    An Iranian delegation led by the Iranian Foreign Minister has arrived in Islamabad, while the American delegation will leave for Pakistan today.
    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی وفد کا استقبال کیا، ترجمان دفتر خارجہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی اپنے وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے، جبکہ وائٹ ہاوس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی وفد مذاکرات میں شرکت کیلئے آج صبح پاکستان روانہ ہوگا ۔

    اسلاما ٓباد: دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد وفاقی دارالحکومت پہنچ گیا ۔

    دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی وفد کا استقبال کیا، ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ۔

    ترجمان کا کہنا تھا کہ کے مطابق ملاقاتوں میں خطے کی تازہ صورتحال اور امن و استحکام کے لیے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال ہوگا، بعد ازاں  ایرانی وزیرخارجہ مسقط اور ماسکو کا بھی دورہ کریں گے ۔

    دوسری جانب وائٹ ہاؤس ترجمان نے امریکی میڈیا کو انٹرویو میں امن مذاکرات میں امریکی وفد کی شرکت کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر ہفتے کی صبح مذاکرات کے لیے پاکستان روانہ ہوں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل11: اسلام آباد یونائٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
    Next Article پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، مٹی کے تیل کے نرخ میں بڑی کمی،نوٹیفکیشن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، مٹی کے تیل کے نرخ میں بڑی کمی،نوٹیفکیشن جاری

    اپریل 24, 2026

    اٹک جیل میں منشیات کے مقدمے میں گرفتار ملزم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

    اپریل 24, 2026

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور روس کے وزیرخارجہ کاٹیلی فونک رابطہ،دوطرفہ تعلقات اور عالمی امن پر تبادلہ خیال

    اپریل 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، مٹی کے تیل کے نرخ میں بڑی کمی،نوٹیفکیشن جاری

    اپریل 24, 2026
    خاص خبریں

    ایران کے وزیر خارجہ کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا،امریکی وفد آج پاکستان کیلئے روانہ ہو گا

    اپریل 24, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 24, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک جیل میں منشیات کے مقدمے میں گرفتار ملزم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

    اپریل 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 20, 2026

    عالمی طاقت کا نیا منظرنامہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    امریکہ ایک ایسی جنگ ہار چکا ہے جسے وہ جیت ہی نہیں سکتا تھا—اور یہی…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، مٹی کے تیل کے نرخ میں بڑی کمی،نوٹیفکیشن جاری

    اپریل 24, 2026
    خاص خبریں

    ایران کے وزیر خارجہ کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا،امریکی وفد آج پاکستان کیلئے روانہ ہو گا

    اپریل 24, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.