Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: چند روز قبل گھر میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین،بھانجا ہی چور نکلا

    اپریل 21, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: باقر قالیباف

    اپریل 21, 2026
    اسلام آباد

    جے ڈی وینس کچھ دیر بعد واشنگٹن ڈی سی سے پاکستان روانہ ہوں گے، سفارتی ذرائع

    اپریل 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»جے ڈی وینس کچھ دیر بعد واشنگٹن ڈی سی سے پاکستان روانہ ہوں گے، سفارتی ذرائع
    اسلام آباد اپریل 21, 2026

    جے ڈی وینس کچھ دیر بعد واشنگٹن ڈی سی سے پاکستان روانہ ہوں گے، سفارتی ذرائع

    اپریل 21, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Diplomatic sources say that J. D. Vance will depart from Washington D.C. for Pakistan shortly.
    سفارتی ذرائع کے مطابق امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس آج پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سفارتی ذرائع کے مطابق امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس آج پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے، جہاں وہ ایران سے متعلق مذاکراتی عمل میں شرکت یا مشاورت کر سکتے ہیں۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ جے ڈی وینس امریکی وقت کے مطابق منگل کی علی الصبح روانہ ہوں گے، جبکہ پاکستانی وقت کے مطابق وہ شام 6 بجے واشنگٹن سے روانگی اختیار کریں گے۔

    سفارتی اطلاعات کے مطابق امریکی نائب صدر کے طیارے کو ایک تیسرے ملک میں عارضی قیام کرنا ہوگا، جہاں ری فیولنگ کی جائے گی

    ذرائع کے مطابق، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، جو ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی مذاکرات کے سلسلے میں کل صبح اسلام آباد پہنچنے کی توقع رکھتے ہیں، ان کی روانگی کے حوالے سے اب تک کوئی مستند اطلاع سامنے نہیں آئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف کا آپریشن سندور میں بدترین شکست کا اعتراف
    Next Article ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: باقر قالیباف
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    راولپنڈی: چند روز قبل گھر میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین،بھانجا ہی چور نکلا

    اپریل 21, 2026

    ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: باقر قالیباف

    اپریل 21, 2026

    بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف کا آپریشن سندور میں بدترین شکست کا اعتراف

    اپریل 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: چند روز قبل گھر میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین،بھانجا ہی چور نکلا

    اپریل 21, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: باقر قالیباف

    اپریل 21, 2026
    اسلام آباد

    جے ڈی وینس کچھ دیر بعد واشنگٹن ڈی سی سے پاکستان روانہ ہوں گے، سفارتی ذرائع

    اپریل 21, 2026
    بین الاقوامی

    بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف کا آپریشن سندور میں بدترین شکست کا اعتراف

    اپریل 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ، خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    اپریل 17, 2026
    بلاگ

    عالمی طاقت کا نیا منظرنامہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: چند روز قبل گھر میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین،بھانجا ہی چور نکلا

    اپریل 21, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: باقر قالیباف

    اپریل 21, 2026
    اسلام آباد

    جے ڈی وینس کچھ دیر بعد واشنگٹن ڈی سی سے پاکستان روانہ ہوں گے، سفارتی ذرائع

    اپریل 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.