Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: چند روز قبل گھر میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین،بھانجا ہی چور نکلا

    اپریل 21, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: باقر قالیباف

    اپریل 21, 2026
    اسلام آباد

    جے ڈی وینس کچھ دیر بعد واشنگٹن ڈی سی سے پاکستان روانہ ہوں گے، سفارتی ذرائع

    اپریل 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان کا جغرافیہ ہی نہیں، حال اور مستقبل بھی مشرق وسطیٰ سے وابستہ ہے، سفیر رضوان سعید شیخ
    خاص خبریں اپریل 21, 2026

    پاکستان کا جغرافیہ ہی نہیں، حال اور مستقبل بھی مشرق وسطیٰ سے وابستہ ہے، سفیر رضوان سعید شیخ

    اپریل 21, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rizwan Saeed Sheikh: Pakistan's present and future is related to Middle East
    پاکستان کی توجہ جیوپالیٹکس سے بڑھ کر جیو اکنامکس پر مرکوز ہے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں منعقدہ چوتھی سالانہ پاک امریکا کانفرنس میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کلیدی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا جغرافیہ ہی نہیں بلکہ اس کا حال اور مستقبل بھی مشرق وسطیٰ سے وابستہ ہے۔

    اس موقع پر سفیر پاکستان نے کہا کہ جغرافیائی اعتبار سے پاکستان کا محل وقوع انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔ گزشتہ 8 دہائیوں سے پاکستان علاقائی و عالمی سطح پر بالواسطہ اور بلاواسطہ طور پر اہم کردار ادا کرتا رہا ہے۔

    رضوان سعید شیخ نے کہا کہ مشرقی و مغربی سرحدوں سے جنم لینے والے خطرات، نامساعد حالات اور دیگر چیلنجز کے باوجود پاکستان نے ہمیشہ علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے ضمن میں مثبت اور کامیاب کردار ادا کیا ہے اور اس حوالے سے پاکستان کا کردار کسی تعارف کا محتاج نہیں۔

    انہوں نے امریکہ ایران تنازع میں پاکستان کی مثبت کاوشوں اور سہولت کاری کو پاکستان کی کامیاب سفارتی تاریخ کے تناظر میں دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ تنازع میں متعلقہ فریقین کے ساتھ ساتھ خطے کے دیگر ممالک کی جانب سے پاکستان پر اعتماد کا اظہار قابل فخر اور اطمینان کا باعث ہے۔

    رضوان سعید شیخ نے کہا کہ خارجہ پالیسی کے حوالے سے پاکستان کی توجہ جیوپالیٹکس سے بڑھ کر جیو اکنامکس پر مرکوز ہے ۔ پاکستان چین، وسطی ایشیا اور خلیجی ریاستوں کے درمیان ایک اہم معاشی راہداری فراہم کر سکتا ہے۔

    سفیر پاکستان نے بانی پاکستان محمد علی جناح کے وژن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم نے پاکستان کو دنیا کا مرکز بننے کی پیشن گوئی کی تھی جو آج 8 دہائیوں کے بعد بھی متعلق، مستند اور مسلمہ ہے اور یہی وژن آج بھی ہماری منزل ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کارروائی، 15 افغان باشندے گرفتار
    Next Article بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف کا آپریشن سندور میں بدترین شکست کا اعتراف
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    راولپنڈی: چند روز قبل گھر میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین،بھانجا ہی چور نکلا

    اپریل 21, 2026

    ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: باقر قالیباف

    اپریل 21, 2026

    جے ڈی وینس کچھ دیر بعد واشنگٹن ڈی سی سے پاکستان روانہ ہوں گے، سفارتی ذرائع

    اپریل 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: چند روز قبل گھر میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین،بھانجا ہی چور نکلا

    اپریل 21, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: باقر قالیباف

    اپریل 21, 2026
    اسلام آباد

    جے ڈی وینس کچھ دیر بعد واشنگٹن ڈی سی سے پاکستان روانہ ہوں گے، سفارتی ذرائع

    اپریل 21, 2026
    بین الاقوامی

    بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف کا آپریشن سندور میں بدترین شکست کا اعتراف

    اپریل 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ، خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    اپریل 17, 2026
    بلاگ

    عالمی طاقت کا نیا منظرنامہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: چند روز قبل گھر میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین،بھانجا ہی چور نکلا

    اپریل 21, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: باقر قالیباف

    اپریل 21, 2026
    اسلام آباد

    جے ڈی وینس کچھ دیر بعد واشنگٹن ڈی سی سے پاکستان روانہ ہوں گے، سفارتی ذرائع

    اپریل 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.