Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جدہ سے پہلی پرواز 114 حاجیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی

    مئی 31, 2026
    خاص خبریں

    تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سمیت مطالبات کے حق میں ہزاروں ملازمین سڑکوں پر آئیں گے

    مئی 31, 2026
    خاص خبریں

    ہنگو: دو سگے بھائیوں سمیت چار افغان مہاجر بچے پانی میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے

    مئی 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اگلے ہفتے تک مل جائیں گے، وزیر خزانہ
    خاص خبریں اپریل 15, 2026

    سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اگلے ہفتے تک مل جائیں گے، وزیر خزانہ

    اپریل 15, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Saudi Arabia will provide $3 billion by next week: Finance Minister
    ذخائر کو تقریباً 18 ارب ڈالر تک لے جانے کے لیے پرعزم ہے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اگلے ہفتے تک پاکستان کو مل جائیں گے۔

    واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا آج ہماری سعودی وزیر خزانہ سے تفصیلی گفتگو ہوئی، پچھلے جمعہ کو بھی اسلام آباد میں سعودی وزیرخزانہ سےگفتگو ہوئی تھی، انہوں نے  واضح بتا یا کہ 3 ارب کی سپورٹ اضافی ڈپازٹس کی صورت میں ادا کی جائے گی۔

    وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت کی جانب سے3 ارب ڈالر کی سپورٹ اگلے ہفتے تک ہمیں مل جائےگی، ہم نے پچھلے ہفتے 1.4بلین ڈالر کی ادائیگیاں کی ہیں، تمام ادائیگیاں وقت پر کریں گے۔

    انہوں نے کہا کہ اب یہ سالانہ رول اوور کے بجائے 2028 تک اس کی میچورٹی جائےگی، سعودی حکومت کے شکر گزار ہیں، سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان اور سعودی وزیر خزانہ کا شکریہ ادا کرتاہوں۔

     انہوں نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اپنے اہداف کے مطابق ذخائر کو تقریباً 18 ارب ڈالر تک لے جانے کے لیے پرعزم ہے، جو تقریباً 3.3 ماہ کی درآمدات کے برابر ہوں گے۔

     انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے گزشتہ ہفتے 1.4 ارب ڈالر کا یورو بانڈ کامیابی سے واپس کیا، جسے انہوں نے ’نان ایونٹ‘ قرار دیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت تمام بیرونی ادائیگیاں اور واجبات بروقت پورے کرے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان
    Next Article چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے پی ایس ایل ٹیموں کیلئے عشائیہ
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    جدہ سے پہلی پرواز 114 حاجیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی

    مئی 31, 2026

    تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سمیت مطالبات کے حق میں ہزاروں ملازمین سڑکوں پر آئیں گے

    مئی 31, 2026

    ہنگو: دو سگے بھائیوں سمیت چار افغان مہاجر بچے پانی میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے

    مئی 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    جدہ سے پہلی پرواز 114 حاجیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی

    مئی 31, 2026
    خاص خبریں

    تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سمیت مطالبات کے حق میں ہزاروں ملازمین سڑکوں پر آئیں گے

    مئی 31, 2026
    خاص خبریں

    ہنگو: دو سگے بھائیوں سمیت چار افغان مہاجر بچے پانی میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے

    مئی 31, 2026
    خاص خبریں

    وانا میں جے یو آئی رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی، ہنگو میں اغواشدہ شخص قتل

    مئی 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 30, 2026

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ بھڑک اٹھی

    خاص خبریں

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ…

    خاص خبریں

    مانسہرہ میں دلخراش واقعہ: بچے کو بچاتے ہوئے نوجوان نے اپنی جان قربان کر دی

    مئی 29, 2026
    خاص خبریں

    ڈونگہ گلی میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، تین افراد زخمی، ریسکیو آپریشن مکمل

    مئی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جدہ سے پہلی پرواز 114 حاجیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی

    مئی 31, 2026
    خاص خبریں

    تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سمیت مطالبات کے حق میں ہزاروں ملازمین سڑکوں پر آئیں گے

    مئی 31, 2026
    خاص خبریں

    ہنگو: دو سگے بھائیوں سمیت چار افغان مہاجر بچے پانی میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے

    مئی 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.